• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار شراب لائسنس کیس میں نیب میں پیش

webmaster by webmaster
اگست 12, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریبا پونے 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس سے روانہ ہوئے اور نیب پہنچے۔

نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعلی سے ایک گھنٹہ چالیس منٹ تک پوچھ گچھ کی اور شراب کے لائسنس کے اجراء سے متعلق سوالات کیے۔عثمان بزدار نے نیب کے سوالات کے جواب دیے اور ذاتی حیثیت میں اپنا موقف پیش کیا۔

وزیراعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی بھی نیب لاہور میں پیش ہوگئے اور کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار پر نجی ہوٹل کو قوائد کے برعکس شراب کا لائسنس دینے کا الزام ہے۔

عثمان بزدار بیان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت سے نیب کے سامنے پیش ہوا، اپنا موقف پیش کیا اور حقائق سے آگاہ کیا، لائسنس کے معاملے پر ابہام دور کرنے کیلئے حقائق نیب کے سامنے رکھے، الحمداللہ ہمارا دامن صاف ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ گزشتہ روز نیب کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی اور قانون شکنی کا مظاہرہ کیا گیا، قوم نے کل قانون شکنی اور آج قانون پسندی کا مظاہرہ دیکھا، قانون شکن عناصر نے خود کو بے نقاب کیا۔

اندرونی کہانی

ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپر جنوبی پنجاب میں مختلف ناموں سےجائیداد خریدنےکاالزام ہے۔ نیب نےاثاثہ جات کاپرفارمہ وزیراعلیٰ پنجاب کودےدیا اور رشتہ داروں کے نام پرجائیدادیں بنانے کے الزام میں بھی ان سے پوچھ گچھ کی۔

نیب نے وزیراعلیٰ اوراہلخانہ سےمتعلق جائیدادوں کاریکارڈمانگتے ہوئے پوچھا کہ وزیراعلیٰ اوراہلخانہ نےکتنی جائیدادیں خریدیں اور لیزپرلیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نیب ٹیم کو ہرسوال پروقت مانگتے رہے اور کہتےرہےمجھے نہیں پتا، کچھ وقت دیں سوچ کربتاؤں گا،میں تیاری کیساتھ نہیں آیا۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔پولیس کنسٹیبل پر حملہ کیس،تمام ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار کی پریس کانفرنس

Next Post

پاکستانی انٹیلی جنس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سائبر حملوں کا پتا چلالیا

Next Post
پاکستانی انٹیلی جنس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سائبر حملوں کا پتا چلالیا

پاکستانی انٹیلی جنس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سائبر حملوں کا پتا چلالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریبا پونے 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس سے روانہ ہوئے اور نیب پہنچے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعلی سے ایک گھنٹہ چالیس منٹ تک پوچھ گچھ کی اور شراب کے لائسنس کے اجراء سے متعلق سوالات کیے۔عثمان بزدار نے نیب کے سوالات کے جواب دیے اور ذاتی حیثیت میں اپنا موقف پیش کیا۔ وزیراعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی بھی نیب لاہور میں پیش ہوگئے اور کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار پر نجی ہوٹل کو قوائد کے برعکس شراب کا لائسنس دینے کا الزام ہے۔ عثمان بزدار بیان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت سے نیب کے سامنے پیش ہوا، اپنا موقف پیش کیا اور حقائق سے آگاہ کیا، لائسنس کے معاملے پر ابہام دور کرنے کیلئے حقائق نیب کے سامنے رکھے، الحمداللہ ہمارا دامن صاف ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ گزشتہ روز نیب کے دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی اور قانون شکنی کا مظاہرہ کیا گیا، قوم نے کل قانون شکنی اور آج قانون پسندی کا مظاہرہ دیکھا، قانون شکن عناصر نے خود کو بے نقاب کیا۔ اندرونی کہانی ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپر جنوبی پنجاب میں مختلف ناموں سےجائیداد خریدنےکاالزام ہے۔ نیب نےاثاثہ جات کاپرفارمہ وزیراعلیٰ پنجاب کودےدیا اور رشتہ داروں کے نام پرجائیدادیں بنانے کے الزام میں بھی ان سے پوچھ گچھ کی۔ نیب نے وزیراعلیٰ اوراہلخانہ سےمتعلق جائیدادوں کاریکارڈمانگتے ہوئے پوچھا کہ وزیراعلیٰ اوراہلخانہ نےکتنی جائیدادیں خریدیں اور لیزپرلیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نیب ٹیم کو ہرسوال پروقت مانگتے رہے اور کہتےرہےمجھے نہیں پتا، کچھ وقت دیں سوچ کربتاؤں گا،میں تیاری کیساتھ نہیں آیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.