• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا

webmaster by webmaster
جولائی 24, 2020
in First Page, لاہور
0
چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور: چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق چکی اونرز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے کردی ہے، آٹے کی قیمت میں اضافے کا اطلاق جمعہ 24 جولائی سے ہوگا۔

جنرل سیکرٹری چکی اونرز ایسوسی ایشن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں صرف ایک ہفتہ کی قلیل ترین مدت میں ہوشربا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں آٹے کی فی من قیمت 2100 روپے سے بڑھ کر 2300 روپے ہوگئی۔

جنرل سیکریٹری عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 1700 روپے سے بڑھ کر 2300 روپے فی 40 کلو یعنی 15 روپے فی کلو کے ساتھ ساتھ فائن آٹے کی 84 کلو کی بوری بھی 4500 روپے سے بڑھ کر 6500 روپے ہوگئی ہے، جس کے بعد عہدیداران کی متفقہ رائے سے کھلا چکی آٹا کی قیمت جمعتہ المبارک سے70 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

Post Views: 25
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ‘ احسان پور میں ریلوے اراضی واگزار

Next Post

ملتان . آئی جی پنجاب کا تمام کلریکلپولیس سٹاف کو فیلڈ میں بھیجنے کا حکم

Next Post
ملتان . آئی جی پنجاب کا تمام کلریکلپولیس سٹاف کو فیلڈ میں بھیجنے کا حکم

ملتان . آئی جی پنجاب کا تمام کلریکلپولیس سٹاف کو فیلڈ میں بھیجنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چکی اونرز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے کردی ہے، آٹے کی قیمت میں اضافے کا اطلاق جمعہ 24 جولائی سے ہوگا۔ جنرل سیکرٹری چکی اونرز ایسوسی ایشن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں صرف ایک ہفتہ کی قلیل ترین مدت میں ہوشربا اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں آٹے کی فی من قیمت 2100 روپے سے بڑھ کر 2300 روپے ہوگئی۔ جنرل سیکریٹری عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 1700 روپے سے بڑھ کر 2300 روپے فی 40 کلو یعنی 15 روپے فی کلو کے ساتھ ساتھ فائن آٹے کی 84 کلو کی بوری بھی 4500 روپے سے بڑھ کر 6500 روپے ہوگئی ہے، جس کے بعد عہدیداران کی متفقہ رائے سے کھلا چکی آٹا کی قیمت جمعتہ المبارک سے70 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.