• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سنتھیا رچی کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سنتھیا رچی کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے امریکی خاترون شہری سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کی۔

وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی، جس میں وزارت داخلہ نے سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے ان کا ویزا 31 اگست تک درست قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق سنتھیا غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں، غیر ملکیوں کے ویزوں میں 31 اگست تک توسیع کی گئی تھی لہذا سنتھیا رچی 31 اگست تک قانون کے مطابق پاکستان میں رہ سکتی ہیں۔ سنتھیا رچی نے ویزے میں توسیع کی الگ درخواست بھی دے رکھی ہے، 31 اگست کے بعد ویزہ توسیع کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو فیصلے کی کاپی فریقین کو فراہم کرنےکی ہدایت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

دوسری جانب سماعت کے بعد پیپلز پارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ نے جواب میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سنتھیا ڈی رچی کے ویزا کی مدت 31 اگست تک بڑھائی گئی جو ختم ہو چکی تھی، سرکاری وکیل نے کہا کہ سنتھیا کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے۔ سنتھیا غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہ رہی تھیں ، 2 مارچ 2020 کو سنتھیا کا ویزہ ایکسپائر ہو چکا ہے، سنتھیا کو ویزا ایکسپائر ہونے پر 8 دن کی ایکسٹینشن ملی تھی، 2 مارچ کو سنتھیا کا ویزا ختم ہو گیا اور وہ 2 جون کو ایکسٹینشن کے لیے اپلائی کر رہی ہیں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ بزنس ویزا میں سنتھیا کی سرگرمیاں بزنس کے علاوہ سبھی کچھ ہیں، وہ میران شاہ جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ پی ٹی ایم کی چھان بین کر رہی ہوں، یہ حساس اداروں کا نام لیتی ہیں کہ ان کے ساتھ جا رہی ہوں، کیا یہ بزنس ویزا کی شرائط کا حصہ ہے؟، یہ کہتی ہیں کہ میں ڈاکومنٹریز بنا رہی ہوں تو وہ بھی بزنس ویزا کا حصہ نہیں ہے،ایسا نہیں ہے کہ سنتھیا کوئی کمسن نادان لڑکی ہے، انہیں ساری سمجھ بوجھ ہے، گزشتہ روز سنتھیا نے ایک بینک اکاؤنٹ کھلوایا ہے، جس میں ساری جھوٹ گوئی کی ہے،سنتھیا امریکا میں بھی بینک کرپٹ ہے، یہ وہاں کی بھی بھگوڑی ہے، یہ خصوصاً پیپلز پارٹی کو داغدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

حکومت تین روز میں کورونا کے علاج کی ادویات کی فراہمی یقینی بناءے ، لاہورہائیکورٹ کا حکم

Next Post

لیہ ۔مسلم لیگ {ن} کی تنظیم نو ۔ مہر محمد اسلم سمرا ضلعی صدر ، ملک فارق سینئر نا ئب صدر ,چو ہدری ظفر اقبال گجر ایڈوو کیٹ ضلعی جزل سیکریٹری نا مزد

Next Post
لیہ ۔مسلم لیگ {ن} کی تنظیم نو ۔ مہر محمد اسلم سمرا ضلعی صدر ، ملک فارق سینئر نا ئب صدر ,چو ہدری ظفر اقبال گجر ایڈوو کیٹ ضلعی جزل سیکریٹری نا مزد

لیہ ۔مسلم لیگ {ن} کی تنظیم نو ۔ مہر محمد اسلم سمرا ضلعی صدر ، ملک فارق سینئر نا ئب صدر ,چو ہدری ظفر اقبال گجر ایڈوو کیٹ ضلعی جزل سیکریٹری نا مزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے امریکی خاترون شہری سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کی۔ وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی، جس میں وزارت داخلہ نے سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے ان کا ویزا 31 اگست تک درست قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق سنتھیا غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں، غیر ملکیوں کے ویزوں میں 31 اگست تک توسیع کی گئی تھی لہذا سنتھیا رچی 31 اگست تک قانون کے مطابق پاکستان میں رہ سکتی ہیں۔ سنتھیا رچی نے ویزے میں توسیع کی الگ درخواست بھی دے رکھی ہے، 31 اگست کے بعد ویزہ توسیع کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو فیصلے کی کاپی فریقین کو فراہم کرنےکی ہدایت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ دوسری جانب سماعت کے بعد پیپلز پارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ نے جواب میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سنتھیا ڈی رچی کے ویزا کی مدت 31 اگست تک بڑھائی گئی جو ختم ہو چکی تھی، سرکاری وکیل نے کہا کہ سنتھیا کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہے۔ سنتھیا غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہ رہی تھیں ، 2 مارچ 2020 کو سنتھیا کا ویزہ ایکسپائر ہو چکا ہے، سنتھیا کو ویزا ایکسپائر ہونے پر 8 دن کی ایکسٹینشن ملی تھی، 2 مارچ کو سنتھیا کا ویزا ختم ہو گیا اور وہ 2 جون کو ایکسٹینشن کے لیے اپلائی کر رہی ہیں۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ بزنس ویزا میں سنتھیا کی سرگرمیاں بزنس کے علاوہ سبھی کچھ ہیں، وہ میران شاہ جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ پی ٹی ایم کی چھان بین کر رہی ہوں، یہ حساس اداروں کا نام لیتی ہیں کہ ان کے ساتھ جا رہی ہوں، کیا یہ بزنس ویزا کی شرائط کا حصہ ہے؟، یہ کہتی ہیں کہ میں ڈاکومنٹریز بنا رہی ہوں تو وہ بھی بزنس ویزا کا حصہ نہیں ہے،ایسا نہیں ہے کہ سنتھیا کوئی کمسن نادان لڑکی ہے، انہیں ساری سمجھ بوجھ ہے، گزشتہ روز سنتھیا نے ایک بینک اکاؤنٹ کھلوایا ہے، جس میں ساری جھوٹ گوئی کی ہے،سنتھیا امریکا میں بھی بینک کرپٹ ہے، یہ وہاں کی بھی بھگوڑی ہے، یہ خصوصاً پیپلز پارٹی کو داغدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.