• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت تین روز میں کورونا کے علاج کی ادویات کی فراہمی یقینی بناءے ، لاہورہائیکورٹ کا حکم

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
حکومت تین روز میں کورونا کے علاج کی ادویات کی فراہمی یقینی بناءے ،  لاہورہائیکورٹ کا حکم

لاہور ۔ لاہورہائیکورٹ نے تین روز میں کورونا کے علاج کی ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا اور ریمارکس دیئے کہ جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں، وہ مارکیٹ سے غائب ہوجاتی ہے ، وفاقی وزیر کو انجکشن نہیں مل رہا، عام آدمی کا کیا حال ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کورونا وائرس کے علاج کی ادویات دستیاب نہ ہونے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے 3 روزمیں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کاحکم دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ۔ جسٹس واجد محمود سیٹھی نے ریمارکس دیئے کہ ادویات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ، انسانی زندگیوں کا مسئلہ ہے خاموش نہیں رہ سکتے۔

Post Views: 53
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح

Next Post

سنتھیا رچی کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ

Next Post
سنتھیا رچی کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ

سنتھیا رچی کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ لاہورہائیکورٹ نے تین روز میں کورونا کے علاج کی ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا اور ریمارکس دیئے کہ جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں، وہ مارکیٹ سے غائب ہوجاتی ہے ، وفاقی وزیر کو انجکشن نہیں مل رہا، عام آدمی کا کیا حال ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کورونا وائرس کے علاج کی ادویات دستیاب نہ ہونے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے 3 روزمیں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کاحکم دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ۔ جسٹس واجد محمود سیٹھی نے ریمارکس دیئے کہ ادویات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ، انسانی زندگیوں کا مسئلہ ہے خاموش نہیں رہ سکتے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.