• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ محلہ حاضر شاہ میں بنیادی سہو لتوں کے فقدان پر عوام سرا پا احتجاج

webmaster by webmaster
جولائی 11, 2020
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔ محلہ حاضر شاہ میں بنیادی سہو لتوں کے فقدان پر عوام سرا پا احتجاج

کوٹ سلطان {صبح پا کستان} محلہ حاضر شاہ میں صفاءی ، بجلی سمیت بنیادی سہولیات کا فقدان ۔عوام میں بے بسی اور پریشانی کا عالم ، مطالبات کے حق میں عوام سراپا احتجاج ۔ا

ہلیان محلہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ محلہ (محلہ حاضر شاہ) کوٹ سلطان کا سب سے بڑا محلہ ہے جس کی آبادی تقریباً (3500) ہے دن بہ دن آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے مگر بنیادی سہولیات کا فقدان بہت زیادہ ہے
اس محلہ میں سوئی گیس ، پختہ گلیوں اور سیوریج کا بہت زیادہ فقدان ۔ بجلی نہ ہونے کے برابر (200KVٹرانسفارمر اور 20 کھمبوں کی اشد ضرورت)۔ اہلیان محلہ کا کہنا ہے کہ پچھلے 30 سالوں سے اس محلہ میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا عوام کو بنیادی سہولیات (بجلی ،گیس ،سیوریج ،پختہ گلیاں)تک میسر نہیں۔ اس موقع پرچودھری محمد ہارون صالح، چودھری محمد شاہد اقبال،شبیر چانڈیہ اور دیگر اہا لیان محلہ حاضر شاہ نے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ سیاسی لوگ ہر 5 سال بعد آتے ہیں ووٹ لے کر چلے جاتے ہیں پھر کبھی نظر ہی نہیں آتے عوام کن مسائل کا مشکل سے سامنا کر رہی ہے کوئی پتہ نہیں۔
اہلیان محلہ کی حکومت سے اپیل ہے کہ وہ جلد از جلد انکےبنیادی سہولیات کے مسائل کو حل کرے۔

Post Views: 30
Tags: kot sutan news
Previous Post

یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ایکٹمراانجکشن سنگین مریضوں کو لگانے سے خبردار کردیا

Next Post

لیہ ۔تعلقات عامہ پنجاب کے نمائندہ وفد کی چوک اعظم آمد ، رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت

Next Post
لیہ ۔تعلقات عامہ پنجاب  کے نمائندہ وفد کی چوک اعظم آمد  ، رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت

لیہ ۔تعلقات عامہ پنجاب کے نمائندہ وفد کی چوک اعظم آمد ، رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کوٹ سلطان {صبح پا کستان} محلہ حاضر شاہ میں صفاءی ، بجلی سمیت بنیادی سہولیات کا فقدان ۔عوام میں بے بسی اور پریشانی کا عالم ، مطالبات کے حق میں عوام سراپا احتجاج ۔ا ہلیان محلہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ محلہ (محلہ حاضر شاہ) کوٹ سلطان کا سب سے بڑا محلہ ہے جس کی آبادی تقریباً (3500) ہے دن بہ دن آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے مگر بنیادی سہولیات کا فقدان بہت زیادہ ہے اس محلہ میں سوئی گیس ، پختہ گلیوں اور سیوریج کا بہت زیادہ فقدان ۔ بجلی نہ ہونے کے برابر (200KVٹرانسفارمر اور 20 کھمبوں کی اشد ضرورت)۔ اہلیان محلہ کا کہنا ہے کہ پچھلے 30 سالوں سے اس محلہ میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا عوام کو بنیادی سہولیات (بجلی ،گیس ،سیوریج ،پختہ گلیاں)تک میسر نہیں۔ اس موقع پرچودھری محمد ہارون صالح، چودھری محمد شاہد اقبال،شبیر چانڈیہ اور دیگر اہا لیان محلہ حاضر شاہ نے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ سیاسی لوگ ہر 5 سال بعد آتے ہیں ووٹ لے کر چلے جاتے ہیں پھر کبھی نظر ہی نہیں آتے عوام کن مسائل کا مشکل سے سامنا کر رہی ہے کوئی پتہ نہیں۔ اہلیان محلہ کی حکومت سے اپیل ہے کہ وہ جلد از جلد انکےبنیادی سہولیات کے مسائل کو حل کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.