• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تعلقات عامہ پنجاب کے نمائندہ وفد کی چوک اعظم آمد ، رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت

webmaster by webmaster
جولائی 11, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تعلقات عامہ پنجاب  کے نمائندہ وفد کی چوک اعظم آمد  ، رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت

لیہ {صبح پا کستان} ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔تعلقات عامہ پنجاب لاہور سے افسران کے ایک وفد کی چوک اعظم آمد۔وفد نے مرحوم کے آبائی گھرمیں ان کے بڑے بھائی رانا خالدمحمودسے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔

وفد نے مرحوم ڈائریکٹر رانا اعجاز محمود کی ناگہانی وفات پر دکھ درد اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔وفد نے سیکرٹری محکمہ تعلقات عامہ پنجاب راجہ جہانگیرانور اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب تعلقات عامہ اسلم ڈوگر کی طرف سے بھی تعزیت اور اظہار افسوس کا پیغام پہنچایا۔وفد میں ڈائریکٹر نیوز تعلقات عامہ لاہور جاوید یونس،ڈائریکٹر گوجرانوالہ عابد نور بھٹی،ڈپٹی ڈائریکٹر شاہدہ ترین،ڈائریکٹر سرگودھا مقبول ملک،ڈائریکٹر ساہیوال عقیل اشفاق،،ڈپٹی ڈائریکٹر میانوالی تنویر خالد،،ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی،ڈپٹی ڈائریکٹر اوکاڑہ خورشید جیلانی،انفارمیشن آفیسر فرحان علی، ڈائریکٹر ریٹائرڈ عارف چوہدری،ڈی آئی او لیہ نثار احمدخان شامل تھے۔افسران پر مشتمل وفد نے مرحوم ڈائریکٹرکے پسماندگان کو محکمہ کی طرف سے ہرممکن مدد و تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس کے علاوہ محکمہ تعلقات عامہ ہاولپور آفس میں رانا اعجاز محمود صاحب مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس میں فاتحہ خوانی کی گئی اور بہاولپور پریس کلب میں تعزیتی سیمینار بھی ہوا ۔جس میں رضی الدین رضی ، آصف کھتران سمیت دیگر مقررین نے رانا اعجاز محمود کی ادبی و صحا فتی خدمات کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا

Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ محلہ حاضر شاہ میں بنیادی سہو لتوں کے فقدان پر عوام سرا پا احتجاج

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ سیکرٹریٹ کا لولی پاپ نہیں جنوبی پنجاب صوبہ بنایا جائے ۔ملک رمضان بھلرڈویژنل صدرپی پی پی

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔ سیکرٹریٹ کا لولی پاپ نہیں جنوبی پنجاب  صوبہ بنایا جائے ۔ملک رمضان بھلرڈویژنل صدرپی پی پی

ڈیرہ غازی خان۔ سیکرٹریٹ کا لولی پاپ نہیں جنوبی پنجاب صوبہ بنایا جائے ۔ملک رمضان بھلرڈویژنل صدرپی پی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ {صبح پا کستان} ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔تعلقات عامہ پنجاب لاہور سے افسران کے ایک وفد کی چوک اعظم آمد۔وفد نے مرحوم کے آبائی گھرمیں ان کے بڑے بھائی رانا خالدمحمودسے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔ وفد نے مرحوم ڈائریکٹر رانا اعجاز محمود کی ناگہانی وفات پر دکھ درد اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔وفد نے سیکرٹری محکمہ تعلقات عامہ پنجاب راجہ جہانگیرانور اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب تعلقات عامہ اسلم ڈوگر کی طرف سے بھی تعزیت اور اظہار افسوس کا پیغام پہنچایا۔وفد میں ڈائریکٹر نیوز تعلقات عامہ لاہور جاوید یونس،ڈائریکٹر گوجرانوالہ عابد نور بھٹی،ڈپٹی ڈائریکٹر شاہدہ ترین،ڈائریکٹر سرگودھا مقبول ملک،ڈائریکٹر ساہیوال عقیل اشفاق،،ڈپٹی ڈائریکٹر میانوالی تنویر خالد،،ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی،ڈپٹی ڈائریکٹر اوکاڑہ خورشید جیلانی،انفارمیشن آفیسر فرحان علی، ڈائریکٹر ریٹائرڈ عارف چوہدری،ڈی آئی او لیہ نثار احمدخان شامل تھے۔افسران پر مشتمل وفد نے مرحوم ڈائریکٹرکے پسماندگان کو محکمہ کی طرف سے ہرممکن مدد و تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے علاوہ محکمہ تعلقات عامہ ہاولپور آفس میں رانا اعجاز محمود صاحب مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس میں فاتحہ خوانی کی گئی اور بہاولپور پریس کلب میں تعزیتی سیمینار بھی ہوا ۔جس میں رضی الدین رضی ، آصف کھتران سمیت دیگر مقررین نے رانا اعجاز محمود کی ادبی و صحا فتی خدمات کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.