• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . نشتر ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی، جان بچانے والی ادویات خراب ہونے کا خدشہ

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . نشتر ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی، جان بچانے والی ادویات خراب ہونے کا خدشہ

ملتان ۔ نشتر ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل اور کالج کیفے ٹیریا اور چھت پر ادویات کی بڑی مقدار عرصہ دراز سے پڑی ہے ، جس کے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے خراب ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ ادویات کو سٹور کرنے کیلئے خاص ڈگری کا ٹمپریچر ضروری ہوتا ہے لیکن ان سرکاری ادویات کو محفوظ اور ٹمپریچر کنٹرول کرنے کے حوالے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے۔ نرسنگ ہاسٹل کی رہداریوں میں بڑی تعداد میں ادویات کے باکس موجود ہیں جن کو لانے اور لے جانے کے لئے مرد سٹاف نشتر ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل اور نرسنگ کالج میں جاتے ہیں جس کی وجہ سے نرسوں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے، ڈاکٹروں، نرسوں و دیگر ملازمین نے اعلیٰ حکام سے مذکورہ صورت حال پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سٹور میں استعداد کم ہونے کی وجہ سے انہیں عارضی طور پر رکھا گیا ہے جلد ہی انہیں سٹور میں منتقل کردیا جائےگا۔

Post Views: 39
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رانا اعجاز محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت

Next Post

ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے اقدامات جاری،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ نشتر ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل اور کالج کیفے ٹیریا اور چھت پر ادویات کی بڑی مقدار عرصہ دراز سے پڑی ہے ، جس کے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے خراب ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ ادویات کو سٹور کرنے کیلئے خاص ڈگری کا ٹمپریچر ضروری ہوتا ہے لیکن ان سرکاری ادویات کو محفوظ اور ٹمپریچر کنٹرول کرنے کے حوالے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے۔ نرسنگ ہاسٹل کی رہداریوں میں بڑی تعداد میں ادویات کے باکس موجود ہیں جن کو لانے اور لے جانے کے لئے مرد سٹاف نشتر ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل اور نرسنگ کالج میں جاتے ہیں جس کی وجہ سے نرسوں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے، ڈاکٹروں، نرسوں و دیگر ملازمین نے اعلیٰ حکام سے مذکورہ صورت حال پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سٹور میں استعداد کم ہونے کی وجہ سے انہیں عارضی طور پر رکھا گیا ہے جلد ہی انہیں سٹور میں منتقل کردیا جائےگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.