• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے اقدامات جاری،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے اقدامات جاری،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ کوروناپرقابوپانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ ملک میں کوروناکیسزکم ہورہے ہیں،این ڈی ایم اے نے ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے سے متعلق اقدامات کئے گئے ہیں ،کورونا سے نمٹنے کےلئے این ڈی ایم اے نے صوبوں کوکوروناحفاظتی لباس فراہم کئے،جولائی کے آخر میں کورونا کے اتنے کیسز نہیں آئے جتنا ہم سمجھ رہے تھے،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ ملک میں کوروناکیسزکم ہورہے ہیں،کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے این ڈی ایم اے نے اقدامات کئے ہیں،مسلسل کوششوں اورباہمی تعاون سے کورونا کیسز میں کمی ہوئی،ماسک سے لیکر تمام ضروری سامان متعلقہ حکا م کے حوالے کیے گئے ہیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ این ڈی ایم اے نے ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے،انسدادٹڈی دل کیلئے آرمی کے 5 ہیلی کاپٹرزموجودہیں،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں،

انہوں نے کہاکہ ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے کام کررہے ہیں،ٹڈی دل پرسپرے کےلئے ترکی سے جہاز منگوائے گئے ہیں،ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کے پاس وسائل کی کمی نہیں ،انہوںنے کہاکہ منظوری کے بعد 15 روزمیں 2 ایئرکرافٹ خریدلیں گے،کیڑے مارادویات وافرمقدارمیں ہیں۔

Post Views: 28
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ملتان . نشتر ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی، جان بچانے والی ادویات خراب ہونے کا خدشہ

Next Post

چوک اعظم ۔ڈائریکٹرانفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Next Post
چوک اعظم ۔ڈائریکٹرانفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ  ادا کر دی گئی

چوک اعظم ۔ڈائریکٹرانفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ کوروناپرقابوپانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ ملک میں کوروناکیسزکم ہورہے ہیں،این ڈی ایم اے نے ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے سے متعلق اقدامات کئے گئے ہیں ،کورونا سے نمٹنے کےلئے این ڈی ایم اے نے صوبوں کوکوروناحفاظتی لباس فراہم کئے،جولائی کے آخر میں کورونا کے اتنے کیسز نہیں آئے جتنا ہم سمجھ رہے تھے،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ ملک میں کوروناکیسزکم ہورہے ہیں،کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے این ڈی ایم اے نے اقدامات کئے ہیں،مسلسل کوششوں اورباہمی تعاون سے کورونا کیسز میں کمی ہوئی،ماسک سے لیکر تمام ضروری سامان متعلقہ حکا م کے حوالے کیے گئے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ این ڈی ایم اے نے ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے بھی اقدامات کیے،انسدادٹڈی دل کیلئے آرمی کے 5 ہیلی کاپٹرزموجودہیں،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں، انہوں نے کہاکہ ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے کام کررہے ہیں،ٹڈی دل پرسپرے کےلئے ترکی سے جہاز منگوائے گئے ہیں،ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کے پاس وسائل کی کمی نہیں ،انہوںنے کہاکہ منظوری کے بعد 15 روزمیں 2 ایئرکرافٹ خریدلیں گے،کیڑے مارادویات وافرمقدارمیں ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.