• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ڈائریکٹرانفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا۔ رؤف کلاسرا۔ سجاد جہانیاں، محمد اصغر خان سمیت کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت ۔

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ڈائریکٹرانفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ  ادا کر دی گئی

چوک اعظم {صبح پا کستان} ڈائریکٹر آ رٹس کونسل بہاولپور ۔ انفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ سرور کونین چوک اعظم میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

شرکت والوں میں ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا۔معروف اینکر پرسن رؤف کلاسرا۔ ڈائریکٹر ملتان سجاد جہانیاں،ڈپٹی ڈائریکٹرز ملتان محمد اصغر خان،سید ماجد شاہ،فرقان عباس حیدر،ڈپٹی ڈائریکٹر وہاڑی میاں نعیم عاصم ، ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولنگر طارق اسمعیل،ڈی آئی او راجن پور/رحیم یار خان محمد اسد اللہ شہزاد،ڈی آئی او لیہ نثار احمد خان ،اکاونٹ آفیسر بہاولپور جام غلام اصغر،سپرنٹنڈنٹ ملتان اللہ وسایا زاہد، راو عمر دراز، ۔ سابق ایم این اے سردارغلام فرید خان میرانی۔ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان سردارآصف کھیتران۔ سابق نائب ناظم سردار اظہر خان کھتران ۔ سابق چیئرمین چوک اعظم ملک محمد ریاض گرواں ۔سنیئرجرنلسٹ وسماجی رہنما انجم صحرائی۔الیکڑانک میڈیا ایسوسی کے ضلعی صدر محسن عدیل چوہدریمسلم لیگ ن کے رہنماعابد انوار علوی۔ سنیئر صحافی ملک مقبول الہی۔صدر پریس کلب چوک اعظم عبدالروف نفیسی ۔پروفیسر احمد گجر۔شہری اتحاد کےعمر شاکر۔امجد کلیار اور یاسر رانجھا ایڈووکیٹ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا محمداشرف مظہری صاحب نے پڑھائی۔

رانا اعجاز محمودنے ضلع لیہ میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں وہ ملتان ،لاہورمیں بھی تعینات رہے تاہم2016ءمیں وہ ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن پروموٹ ہوئے ۔اُن کا شمار محکمہ کے سینئراور قابل افسران میں ہوتا تھا اور وہ حال ہی میں ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاول پور تعینات کیے گئے تھے۔مرحوم انتہائی خوش اخلاق ،ملنساراور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم کے جسد خاکی کو آبائی شہرچوک اعظم میں سپرد خاک کیاگیا۔مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ٹڈی دل کوتلف کرنے کیلئے اقدامات جاری،ٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

Next Post

حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

Next Post
حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان} ڈائریکٹر آ رٹس کونسل بہاولپور ۔ انفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ سرور کونین چوک اعظم میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شرکت والوں میں ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا۔معروف اینکر پرسن رؤف کلاسرا۔ ڈائریکٹر ملتان سجاد جہانیاں،ڈپٹی ڈائریکٹرز ملتان محمد اصغر خان،سید ماجد شاہ،فرقان عباس حیدر،ڈپٹی ڈائریکٹر وہاڑی میاں نعیم عاصم ، ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولنگر طارق اسمعیل،ڈی آئی او راجن پور/رحیم یار خان محمد اسد اللہ شہزاد،ڈی آئی او لیہ نثار احمد خان ،اکاونٹ آفیسر بہاولپور جام غلام اصغر،سپرنٹنڈنٹ ملتان اللہ وسایا زاہد، راو عمر دراز، ۔ سابق ایم این اے سردارغلام فرید خان میرانی۔ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان سردارآصف کھیتران۔ سابق نائب ناظم سردار اظہر خان کھتران ۔ سابق چیئرمین چوک اعظم ملک محمد ریاض گرواں ۔سنیئرجرنلسٹ وسماجی رہنما انجم صحرائی۔الیکڑانک میڈیا ایسوسی کے ضلعی صدر محسن عدیل چوہدریمسلم لیگ ن کے رہنماعابد انوار علوی۔ سنیئر صحافی ملک مقبول الہی۔صدر پریس کلب چوک اعظم عبدالروف نفیسی ۔پروفیسر احمد گجر۔شہری اتحاد کےعمر شاکر۔امجد کلیار اور یاسر رانجھا ایڈووکیٹ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا محمداشرف مظہری صاحب نے پڑھائی۔ رانا اعجاز محمودنے ضلع لیہ میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں وہ ملتان ،لاہورمیں بھی تعینات رہے تاہم2016ءمیں وہ ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن پروموٹ ہوئے ۔اُن کا شمار محکمہ کے سینئراور قابل افسران میں ہوتا تھا اور وہ حال ہی میں ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاول پور تعینات کیے گئے تھے۔مرحوم انتہائی خوش اخلاق ،ملنساراور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔مرحوم کے جسد خاکی کو آبائی شہرچوک اعظم میں سپرد خاک کیاگیا۔مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.