چوک اعظم {صبح پا کستان} گذشتہ رات ایم ایم روڈ نزد حیات نہرچکنمبر 332/TDA فتح پور پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا. آئل ٹینکر میں 55000 لیٹر پٹرول موجود ہے
ٹینکر سے پٹرول کی لیکیج جاری ہونے کی وجہ سے ایم ایم روڈ کو آمدو رفت کیلیے مکمل طور پر بند کر دیا.واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر ضلعی حکام اور 1122 ریسکو ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










