• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور۔نمبردار کی بجلی کھمبا اکھاڑنے کی کوشش، بجلی سپلائی معطل، اہل چک کا احتجاج

webmaster by webmaster
جولائی 8, 2020
in لیہ نیوز
0
فتح پور۔نمبردار کی بجلی کھمبا اکھاڑنے کی کوشش، بجلی سپلائی معطل، اہل چک کا احتجاج

فتح پور{ صبح پا کستان } فتح پور کے نواحی چک کے نمبردار 240/TDAکی رات کے اندھیرے میں نواحی گاؤں سے بجلی کا کھمبا اکھاڑنے کی کوشش، بجلی کی سپلائی معطل، اہل چک سراپا احتجاج،متاثرین کو نمبردار اور واپڈا اہلکاروں کی دھمکیاں، ایکسئین واپڈا و ایس ای واپڈا نوٹس لیں۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمبر 240/TDA کے نمبردار محمد اکبر خان نے اہلیان چک ممبر محمد اشرف وڑائچ، محمد اکرم، عمر خان، محمدارشد، محمد اسلم، محمد حنیف، محمد ایوب، نادر خان، محمد شریف، محمد سفیان، محمد زبیر، محمد ارشاد، حاضر خان، عبدالرحمان اور محمد اشرف ودیگر کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ شب نواحی 241/TDAکے نمبردار ساجد علی و اپنے کاروندوں کے ہمراہ واپڈا والوں سے ملی بھگت کرکے رات کے اندھیر میں سائلان کے رقبہ سے گزرتے بجلی کے کھمبے اکھاڑنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے گاؤں میں آنے والے بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ اہلیان چک نے جائے موقعہ پر پہنچ کر نمبردار و واپڈا اہلکاروں کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے اہلیان گاؤں پر دھمکانے لگے کے ہم واپڈا کے اہلکار ہیں آپ لوگ ہمیں ہمارے کام سے نہیں روک سکتے، مذکورہ نمبردار ساجد علی کھمبوں کو اپنے ذاتی استعمال میں لانا چاہتا ہے۔ جس پر اہلیان چک نمبر ایکسئین واپڈا اور ایس ای واپڈا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ ہے ایسی کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Post Views: 52
Tags: fateh por news
Previous Post

ملتان . وہاڑی 5،خانیوال4 اور لودھراں کے 4 علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا ،آمدو رفت معطل

Next Post
چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ  پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا ،آمدو رفت  معطل

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ پر پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا ،آمدو رفت معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
فتح پور{ صبح پا کستان } فتح پور کے نواحی چک کے نمبردار 240/TDAکی رات کے اندھیرے میں نواحی گاؤں سے بجلی کا کھمبا اکھاڑنے کی کوشش، بجلی کی سپلائی معطل، اہل چک سراپا احتجاج،متاثرین کو نمبردار اور واپڈا اہلکاروں کی دھمکیاں، ایکسئین واپڈا و ایس ای واپڈا نوٹس لیں۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمبر 240/TDA کے نمبردار محمد اکبر خان نے اہلیان چک ممبر محمد اشرف وڑائچ، محمد اکرم، عمر خان، محمدارشد، محمد اسلم، محمد حنیف، محمد ایوب، نادر خان، محمد شریف، محمد سفیان، محمد زبیر، محمد ارشاد، حاضر خان، عبدالرحمان اور محمد اشرف ودیگر کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ شب نواحی 241/TDAکے نمبردار ساجد علی و اپنے کاروندوں کے ہمراہ واپڈا والوں سے ملی بھگت کرکے رات کے اندھیر میں سائلان کے رقبہ سے گزرتے بجلی کے کھمبے اکھاڑنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے گاؤں میں آنے والے بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ اہلیان چک نے جائے موقعہ پر پہنچ کر نمبردار و واپڈا اہلکاروں کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے اہلیان گاؤں پر دھمکانے لگے کے ہم واپڈا کے اہلکار ہیں آپ لوگ ہمیں ہمارے کام سے نہیں روک سکتے، مذکورہ نمبردار ساجد علی کھمبوں کو اپنے ذاتی استعمال میں لانا چاہتا ہے۔ جس پر اہلیان چک نمبر ایکسئین واپڈا اور ایس ای واپڈا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ ہے ایسی کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.