• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سلمان رفیق ، سیف الملوک کھوکھر ، شاہ زین، عثمان ترکئی، بھی کورونا کا شکار

webmaster by webmaster
جون 7, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
سلمان رفیق ، سیف الملوک کھوکھر ، شاہ زین، عثمان ترکئی، بھی کورونا کا شکار

لاہور ۔کورونا وائرس نے پاکستانی سیاستدانوں کو نشانے پر رکھ لیا، لیگی ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق، سیف الملوک کھوکھر ایم این اے نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور ایم این اے عثمان خان ترکئی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، چند روز کے دوران اوسطاً دو ہزار سے زائد کیسز سامنے آ رہے ہیں، ان میں اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق نے لکھا کہ میرا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، میں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ ٹویٹ میں لیگی رہنما نے مزید لکھا کہ الحمد للہ میری صحت بہتر ہے، مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔

Post Views: 29
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان.. منیارٹی (ن) لیگ کا ہر اول دستہ ‘سب کو ساتھ لیکر چلیں گے‘ اویس لغاری

Next Post

رحمٰن ملک نے ویزے کا مسئلہ حل کرنے کا کہہ کر بلوایا، سینتھیا رچی

Next Post
رحمٰن ملک نے ویزے کا مسئلہ حل کرنے کا کہہ کر بلوایا، سینتھیا رچی

رحمٰن ملک نے ویزے کا مسئلہ حل کرنے کا کہہ کر بلوایا، سینتھیا رچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔کورونا وائرس نے پاکستانی سیاستدانوں کو نشانے پر رکھ لیا، لیگی ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق، سیف الملوک کھوکھر ایم این اے نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور ایم این اے عثمان خان ترکئی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، چند روز کے دوران اوسطاً دو ہزار سے زائد کیسز سامنے آ رہے ہیں، ان میں اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق نے لکھا کہ میرا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، میں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ ٹویٹ میں لیگی رہنما نے مزید لکھا کہ الحمد للہ میری صحت بہتر ہے، مجھے اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.