• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں ڈاکٹروں نے ایک مرتبہ پھر او پی ڈی بند کرنے کی دھمکی دیدی

webmaster by webmaster
جون 5, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں ڈاکٹروں نے ایک مرتبہ پھر او پی ڈی بند کرنے کی دھمکی دیدی

لاہور(جاوید اقبال) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار 36 ڈاکٹرز جان کی بازی ہارگئے، سینئر ڈاکٹرز کی تنظیم ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے سوموار کو لاہور سمیت صوبے بھر کے آئوٹ ڈور بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حامد مختار بٹ نے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سروسز ہسپتال میں بدھ کی صبح کورو نا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہارنے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ مقصود علی سمیت36 ڈاکٹروں کی شہادت ناقص و غیر معیاری اور نا کافی سہولیات کا نتیجہ ہے، محکمہ صحت حکومت پنجاب نے نے کورونا وائرس سے جنگ لڑنے کیلئے ڈاکٹروں اور دیگر ہیلتھ پروفیشنل کو بغیر سازوسامان کے میدان میں اتارا جس کے باعث اب تک پنجاب میں 36 ڈاکٹر جاں بحق ہوچکے ہیں اور 600سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز کورونا وباء میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں 22 سو سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار ہو چکے ہیںا

انہوں نے کہا کہ ایک روز قبل سروسز ہسپتال میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ مقصود علی نے 9روزقبل سرجری آپریشن تھیٹر میں ایک مریضہ کو بغیر سازوسامان کے بے ہوشی کی دوادی جس سے وہ بھی کورو نا کا شکار ہوگئے اور وہ مرنے سے چند گھنٹے قبل کہتے رہے کہ انہیں دل میں تکلیف ہو رہی ہے ماہر امراض دل کو دکھایا جائے۔ ڈاکٹر حامد مختار بٹ کہا کہ محکمہ صحت کو تین دن کا وقت دے دیا، وہ ہم سے مذاکرات کرے اور ہسپتالوں کے اندر جو ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنلز فرنٹ لائن پر جنگ لڑ رہے ہیں انہیں عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق سازوسامان فراہم کیا جائے اور اگر ایسا نہ ہوا توسوموار کو لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے آئوٹ ڈورز میں سینئر ڈاکٹرز فرائض سرانجام نہیں دیں گے اور پھرحالات کی تمام تر ذمہ داری وزیرصحت پر عائد ہوگی۔

ذرائع کے مطابق ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کام چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں ہسپتالوں کے اندر کورو نا وارڈز میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنل کو وائرس سے بچاو¿ کیلئے ضروری سازوسامان مہیا نہیں کیا جارہا جبکہ سرکاری دستاویزات میں کروڑوں روپے کی خریداری کی گئی ہے جس کا سپیشل آڈٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ صحت دینے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ کورونا مبتلاہوکروائرس کے پھیلائوکا باعث بن رہا ہے اوریکے بعد دیگرے ڈاکٹروں وطبی عملے کی شہادت اورمیتوں کیساتھ لاوارثوں جیسے سلوک پر ڈاکٹروں کا مورال گرتا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خود میدان میں آئیں اور فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کی سرپرستی کریں جبکہ کورونا سے بچاو¿کے سازوسامان کی خریداری میں خوردبرد کرنے والے ہسپتالوں کی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی افسر شاہی کو فارغ کرے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

پیٹرول کی قلت برقرار، پی ایس او کا پیٹرول وافر مقدار میں موجودگی کا دعویٰ

Next Post

ملتان . وزیر اعظم بلوچستان کے ٹرانسپورٹرزسے زیادتی کا نوٹس لیں،عبدالباقی

Next Post
ملتان . وزیر اعظم بلوچستان کے ٹرانسپورٹرزسے زیادتی کا نوٹس لیں،عبدالباقی

ملتان . وزیر اعظم بلوچستان کے ٹرانسپورٹرزسے زیادتی کا نوٹس لیں،عبدالباقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور(جاوید اقبال) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار 36 ڈاکٹرز جان کی بازی ہارگئے، سینئر ڈاکٹرز کی تنظیم ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے سوموار کو لاہور سمیت صوبے بھر کے آئوٹ ڈور بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حامد مختار بٹ نے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سروسز ہسپتال میں بدھ کی صبح کورو نا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہارنے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ مقصود علی سمیت36 ڈاکٹروں کی شہادت ناقص و غیر معیاری اور نا کافی سہولیات کا نتیجہ ہے، محکمہ صحت حکومت پنجاب نے نے کورونا وائرس سے جنگ لڑنے کیلئے ڈاکٹروں اور دیگر ہیلتھ پروفیشنل کو بغیر سازوسامان کے میدان میں اتارا جس کے باعث اب تک پنجاب میں 36 ڈاکٹر جاں بحق ہوچکے ہیں اور 600سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز کورونا وباء میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں 22 سو سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار ہو چکے ہیںا انہوں نے کہا کہ ایک روز قبل سروسز ہسپتال میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حافظ مقصود علی نے 9روزقبل سرجری آپریشن تھیٹر میں ایک مریضہ کو بغیر سازوسامان کے بے ہوشی کی دوادی جس سے وہ بھی کورو نا کا شکار ہوگئے اور وہ مرنے سے چند گھنٹے قبل کہتے رہے کہ انہیں دل میں تکلیف ہو رہی ہے ماہر امراض دل کو دکھایا جائے۔ ڈاکٹر حامد مختار بٹ کہا کہ محکمہ صحت کو تین دن کا وقت دے دیا، وہ ہم سے مذاکرات کرے اور ہسپتالوں کے اندر جو ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنلز فرنٹ لائن پر جنگ لڑ رہے ہیں انہیں عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق سازوسامان فراہم کیا جائے اور اگر ایسا نہ ہوا توسوموار کو لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے آئوٹ ڈورز میں سینئر ڈاکٹرز فرائض سرانجام نہیں دیں گے اور پھرحالات کی تمام تر ذمہ داری وزیرصحت پر عائد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کام چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں ہسپتالوں کے اندر کورو نا وارڈز میں کام کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنل کو وائرس سے بچاو¿ کیلئے ضروری سازوسامان مہیا نہیں کیا جارہا جبکہ سرکاری دستاویزات میں کروڑوں روپے کی خریداری کی گئی ہے جس کا سپیشل آڈٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ صحت دینے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ کورونا مبتلاہوکروائرس کے پھیلائوکا باعث بن رہا ہے اوریکے بعد دیگرے ڈاکٹروں وطبی عملے کی شہادت اورمیتوں کیساتھ لاوارثوں جیسے سلوک پر ڈاکٹروں کا مورال گرتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی خود میدان میں آئیں اور فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کی سرپرستی کریں جبکہ کورونا سے بچاو¿کے سازوسامان کی خریداری میں خوردبرد کرنے والے ہسپتالوں کی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی افسر شاہی کو فارغ کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.