• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ

webmaster by webmaster
مئی 19, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو کوروناوائر س سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے. محکموں کو مزید فعال طریقے سے کام کرنا ہو گا. انہوں نے یہ بات محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی.

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن اوردیگر موجود تھے. ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بہتر نتائج کے حصول کیلئے محکموں اور عوام کو ایس او پیز سے متعلق آگاہی دی جائے اور تربیتی ورکشاپ اسی سلسلے کی کڑی ہے. سماجی فاصلوں، ماسک، گلوز، سینیٹائزرکے استعمال سمیت دیگر اقدامات یقینی بنائے جائیں. انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی بظاہر علامات نظر نہیں آتیں تاہم ہر فرد اپنے آپ کو دوسروں سے بچائے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے. سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد ملک اور دیگر نے ایس او پیز سے متعلق آگاہی دی.

Post Views: 45
Tags: DG khan news
Previous Post

پاکستان اور عوام مستقبل میں .. تحریر! محمد رمضان علیانی

Next Post

لیہ۔علاقہ تھانہ کروڑ میں زمینی تنازعہ پر فریقین میں جھگڑا،فائرنگ سے ایک شخص قتل

Next Post
لیہ۔علاقہ تھانہ کروڑ میں زمینی تنازعہ پر فریقین میں جھگڑا،فائرنگ سے ایک شخص قتل

لیہ۔علاقہ تھانہ کروڑ میں زمینی تنازعہ پر فریقین میں جھگڑا،فائرنگ سے ایک شخص قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو کوروناوائر س سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے. محکموں کو مزید فعال طریقے سے کام کرنا ہو گا. انہوں نے یہ بات محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی. سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن اوردیگر موجود تھے. ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بہتر نتائج کے حصول کیلئے محکموں اور عوام کو ایس او پیز سے متعلق آگاہی دی جائے اور تربیتی ورکشاپ اسی سلسلے کی کڑی ہے. سماجی فاصلوں، ماسک، گلوز، سینیٹائزرکے استعمال سمیت دیگر اقدامات یقینی بنائے جائیں. انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی بظاہر علامات نظر نہیں آتیں تاہم ہر فرد اپنے آپ کو دوسروں سے بچائے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے. سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد ملک اور دیگر نے ایس او پیز سے متعلق آگاہی دی.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.