• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان اور عوام مستقبل میں .. تحریر! محمد رمضان علیانی

webmaster by webmaster
مئی 19, 2020
in کالم
0
آج کا نوجوان اور ہمارا تعلیمی نظام  .. تحریر ۔ محمد رمضان علیانی

میرے پاس تم ہو کے” دانش” اور ” ارتغرل غازی”ان فرضی کرداروں سے نوجوان نسل کو نہ روزگار ملے گا نہ پاکستان کی معیشت کو استحکام ملے گا

کچھ ایسا دکھائیں کہ نوجوان دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں آج کے دور میں بھی ہم پچاس سال پیچھے دیکھ رہے ہیں اور دنیا سو سال آگے کے مسائل پر توجہ دے رہی ہے
ہماری تاریخ میں کوئی ایسا مسلم حکمران دکھا دیں کہ جس نے تلوار کی بجائے قلم ظلم کی بجائے محبت سے عوامی حمایت حاصل کی ہو۔ سرسید احمد خان کی شخصیت کو ہم نے کچھ کتابوں میں گم کر دیا ہے ہمیں انگریزوں نے کالجز، ہسپتال اور ریلوے جیسے سفری سہولیات فراہم کی کتنے مسلم حکمران ہیں جنہوں نے معیشت اور ثقافت پر توجہ دی تھی برصغیر میں ہم نے میر جعفر اور میر صادق کے کرداروں کو تو بہت برا بھلا کہا ہے کبھی اکبر بادشاہ اور اس دور کے حکمرانوں کے کرتوت بھی دیکھے ہیں

انگریزوں کی برصغیر پر حکومت کا طریقہ کار یہی تھا کہ انہوں نے چند جاگیر داروں کو اپنا ہم نوا بنایا ہوا تھا اور ان کے ذریعے حکومتیں کرتے رہے ہیں آج بھی تو ایسی صورت ہے پٹواری، نمبردار اور علاقے کا تھانہ دار ہی انگریزوں کی حکومت کے اہم ستون تھے آج بھی یہی اشرافیہ ہمارے اوپر مسلط ہے کنجری کھوہ، کراڑی کھوہ اور چڑہویی والا مربعہ وغیرہ ایسے نشانات آج بھی جاگیرداروں کے کردار کی عکاسی کرتے ہیں

اگر ہم پاکستان بننے سے کر آج تک دیکھیں تو سیاستدانوں نے سوائے ہسپتالوں کے نام اپنے نام پر لکھنے کے اورکچھ نہیں کیا ہے ہماری آج بھی وردی والے ہی آئیڈیل حکمران رہے ہیں جمہوری نظام کو ہر سطح پر بدنام کیا ہے بدقسمتی یہ ہے کہ بلدیاتی نظام جو کہ جمہوریت کا سب سے نیچلے درجے سے شروع ہوتا ہے وہ صرف ڈکٹیٹروں نے چلایا جہاں سے سیاسی قیادت کو اوپر آنے کا موقع ملتا ہے لیکن وہ بھی ڈکٹیٹرشپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے استعمال کیا نواز شریف، بے نظیر بھٹو اور موجودہ حکومت میں عمران خان نے بھی لوکل گورنمنٹ کے نظام کو عملی طور پر نافد نہیں کیا۔

پچھلے تین ادوار میں تمام سیاسی قیادت نے پہلے دو تین سال پچھلی حکومتوں پر تنز کے تیر چلانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا پھر کچھ کام شروع کرتے ہیں کہ آخری سال میں سیاسی مہم میں پھر ایک دوسرے کو گالی گلوج تک دکھتے ہیں کسی کو گالی دینے سے ترقی کبھی نہیں ہوتی۔

آج ملک میں تعلیمی ادارے بجٹ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں صحت کا شعبہ کرونا وائرس کے دوران بے نقاب ہو چکا ہے ہماری ابادی 2030 میں 50 فیصد تک بڑھ جائے گی مستقبل میں صحت و تعلیم کے حوالے سے کوئی بھی منصوبہ بندی نہیں ہو رہی اس آنے والے طوفان کو کیسے کنٹرول کرنا ہے کسی کے پاس کوئی پلان نہیں ہے
ابھی بھی وقت ہے ہم ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے مستقبلِ قریب میں پاکستان کو پیش آنے والی مشکلات پر توجہ دیں اور ان کے بہتر حل پر فوکس کریں ورنہ آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کرے گی

Post Views: 16
Tags: column by ramzan alyani
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ ، بچوں کی نازیباتصاویر کیس کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ

ڈیرہ غازیخان۔محکمہ صحت کے زیراہتمام کوروناوائرس کے ایس او پیز سے متعلق تربیتی ورکشاپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
میرے پاس تم ہو کے" دانش" اور " ارتغرل غازی"ان فرضی کرداروں سے نوجوان نسل کو نہ روزگار ملے گا نہ پاکستان کی معیشت کو استحکام ملے گا کچھ ایسا دکھائیں کہ نوجوان دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں آج کے دور میں بھی ہم پچاس سال پیچھے دیکھ رہے ہیں اور دنیا سو سال آگے کے مسائل پر توجہ دے رہی ہے ہماری تاریخ میں کوئی ایسا مسلم حکمران دکھا دیں کہ جس نے تلوار کی بجائے قلم ظلم کی بجائے محبت سے عوامی حمایت حاصل کی ہو۔ سرسید احمد خان کی شخصیت کو ہم نے کچھ کتابوں میں گم کر دیا ہے ہمیں انگریزوں نے کالجز، ہسپتال اور ریلوے جیسے سفری سہولیات فراہم کی کتنے مسلم حکمران ہیں جنہوں نے معیشت اور ثقافت پر توجہ دی تھی برصغیر میں ہم نے میر جعفر اور میر صادق کے کرداروں کو تو بہت برا بھلا کہا ہے کبھی اکبر بادشاہ اور اس دور کے حکمرانوں کے کرتوت بھی دیکھے ہیں انگریزوں کی برصغیر پر حکومت کا طریقہ کار یہی تھا کہ انہوں نے چند جاگیر داروں کو اپنا ہم نوا بنایا ہوا تھا اور ان کے ذریعے حکومتیں کرتے رہے ہیں آج بھی تو ایسی صورت ہے پٹواری، نمبردار اور علاقے کا تھانہ دار ہی انگریزوں کی حکومت کے اہم ستون تھے آج بھی یہی اشرافیہ ہمارے اوپر مسلط ہے کنجری کھوہ، کراڑی کھوہ اور چڑہویی والا مربعہ وغیرہ ایسے نشانات آج بھی جاگیرداروں کے کردار کی عکاسی کرتے ہیں اگر ہم پاکستان بننے سے کر آج تک دیکھیں تو سیاستدانوں نے سوائے ہسپتالوں کے نام اپنے نام پر لکھنے کے اورکچھ نہیں کیا ہے ہماری آج بھی وردی والے ہی آئیڈیل حکمران رہے ہیں جمہوری نظام کو ہر سطح پر بدنام کیا ہے بدقسمتی یہ ہے کہ بلدیاتی نظام جو کہ جمہوریت کا سب سے نیچلے درجے سے شروع ہوتا ہے وہ صرف ڈکٹیٹروں نے چلایا جہاں سے سیاسی قیادت کو اوپر آنے کا موقع ملتا ہے لیکن وہ بھی ڈکٹیٹرشپ نے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے استعمال کیا نواز شریف، بے نظیر بھٹو اور موجودہ حکومت میں عمران خان نے بھی لوکل گورنمنٹ کے نظام کو عملی طور پر نافد نہیں کیا۔ پچھلے تین ادوار میں تمام سیاسی قیادت نے پہلے دو تین سال پچھلی حکومتوں پر تنز کے تیر چلانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا پھر کچھ کام شروع کرتے ہیں کہ آخری سال میں سیاسی مہم میں پھر ایک دوسرے کو گالی گلوج تک دکھتے ہیں کسی کو گالی دینے سے ترقی کبھی نہیں ہوتی۔ آج ملک میں تعلیمی ادارے بجٹ میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں صحت کا شعبہ کرونا وائرس کے دوران بے نقاب ہو چکا ہے ہماری ابادی 2030 میں 50 فیصد تک بڑھ جائے گی مستقبل میں صحت و تعلیم کے حوالے سے کوئی بھی منصوبہ بندی نہیں ہو رہی اس آنے والے طوفان کو کیسے کنٹرول کرنا ہے کسی کے پاس کوئی پلان نہیں ہے ابھی بھی وقت ہے ہم ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے مستقبلِ قریب میں پاکستان کو پیش آنے والی مشکلات پر توجہ دیں اور ان کے بہتر حل پر فوکس کریں ورنہ آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کرے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.