• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب بھر میں 383 نئے افراد موذی وائرس کا شکار تعداد 14 ہزار584 تک جا پہنچی

webmaster by webmaster
مئی 18, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
پنجاب بھر میں 383 نئے افراد موذی وائرس کا شکار تعداد 14 ہزار584 تک جا پہنچی

لاہور ۔ لاک ڈاؤن میں نرمی مریضوں کی تعداد اندازے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی۔ لاہور میں کورونا کے 191 نئے کیس تعداد 7ہزار 168 ہو گئی۔ پنجاب بھر میں 383 نئے افراد موذی وائرس کا شکار تعداد 14 ہزار584 تک جا پہنچی۔

پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک 252 کے قریب اموات واقع ہو چکی ہیں۔ پنجاب حکومت نے 1 لاکھ 63 ہزار 467 ٹیسٹ کئے ہیں جن میں سے کورونا کے 14 ہزار سے زائد مریض پوزیٹو آئیں ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود شہر میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی جاری ہے۔ انتظامیہ تمام تر کوششوں کے باوجود ایس او پیز میں عملدرآمد کروانے میں ناکام نظر آتی ہے۔

Post Views: 44
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان .. ہائرایجوکیشن پنجاب 2ہزارکالج اساتذہ کوترقی دےدی

Next Post

ملتان ۔صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کیلیے عیدالفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

Next Post
ملتان ۔صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کیلیے عیدالفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

ملتان ۔صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کیلیے عیدالفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ لاک ڈاؤن میں نرمی مریضوں کی تعداد اندازے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی۔ لاہور میں کورونا کے 191 نئے کیس تعداد 7ہزار 168 ہو گئی۔ پنجاب بھر میں 383 نئے افراد موذی وائرس کا شکار تعداد 14 ہزار584 تک جا پہنچی۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک 252 کے قریب اموات واقع ہو چکی ہیں۔ پنجاب حکومت نے 1 لاکھ 63 ہزار 467 ٹیسٹ کئے ہیں جن میں سے کورونا کے 14 ہزار سے زائد مریض پوزیٹو آئیں ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود شہر میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی جاری ہے۔ انتظامیہ تمام تر کوششوں کے باوجود ایس او پیز میں عملدرآمد کروانے میں ناکام نظر آتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.