• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کیلیے عیدالفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

webmaster by webmaster
مئی 18, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کیلیے عیدالفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

ملتان ۔ الگ صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لئے اساتذہ تنظیموں، سو ل سوسائٹی ، گورنمنٹ ایمپلائز یونین نے مشترکہ طور پر عید الفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ،

ابتدائی مرحلے میں احتجاجی مظاہرے، بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں گے ،سیمینارز منعقد کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین کے زیراہتمام منعقدہ اجلاس میں اساتذہ تنظیموں ، سول سوسائٹی اور گورنمنٹ ایمپلائز یونین کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہو ئے کیا جس میں پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے مزید کہا کہ گزشتہ 70سالوں کے دوران صوبے کے قیام کے نام پر پیپلز پارٹی، (ن) لیگ نے ووٹ لیکر سیاست کی اور آج صوبہ محاذ کے نام پر خطہ جنو بی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں نے بھی ووٹ حاصل کرکے وزارتیں حاصل کیں مگر صوبہ کے قیام کے لئے عملی طور پر جدوجہد نہیں کی۔

Post Views: 10
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

پنجاب بھر میں 383 نئے افراد موذی وائرس کا شکار تعداد 14 ہزار584 تک جا پہنچی

Next Post

انگلینڈ( UK)میں کرونا وائرس رپورٹ ..جہانزیب علی(برمنگھم)

Next Post
انگلینڈ( UK)میں کرونا وائرس رپورٹ ..جہانزیب علی(برمنگھم)

انگلینڈ( UK)میں کرونا وائرس رپورٹ ..جہانزیب علی(برمنگھم)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان ۔ الگ صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لئے اساتذہ تنظیموں، سو ل سوسائٹی ، گورنمنٹ ایمپلائز یونین نے مشترکہ طور پر عید الفطر کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ، ابتدائی مرحلے میں احتجاجی مظاہرے، بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں گے ،سیمینارز منعقد کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار پنجاب ٹیچرز یونین کے زیراہتمام منعقدہ اجلاس میں اساتذہ تنظیموں ، سول سوسائٹی اور گورنمنٹ ایمپلائز یونین کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہو ئے کیا جس میں پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے مزید کہا کہ گزشتہ 70سالوں کے دوران صوبے کے قیام کے نام پر پیپلز پارٹی، (ن) لیگ نے ووٹ لیکر سیاست کی اور آج صوبہ محاذ کے نام پر خطہ جنو بی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں نے بھی ووٹ حاصل کرکے وزارتیں حاصل کیں مگر صوبہ کے قیام کے لئے عملی طور پر جدوجہد نہیں کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.