• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ کرونا فری ،قرنطینہ کئے گئے تمام 13افراد کے کرونا ٹیسٹ رپورٹس نیگٹو

webmaster by webmaster
مئی 15, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
ضلع لیہ کرونا فری ،قرنطینہ کئے گئے تمام 13افراد کے کرونا ٹیسٹ رپورٹس نیگٹو

لیہ{ صبح پا کستان }کروڑ روڈ پر واقع بہادر کیمپس میں قاءم کئے گئے قرنطینہ کئے گئے تمام 13افراد کے کرونا ٹیسٹ رپورٹس نیگٹوآگئیں ۔اور یوں ضلع لیہ کرونا فری ہو گیا ۔

تفصیل کے مطا بق کروڑ روڈ پر واقع کرونا قرنطینہ سنتر میں کو ٹلہ حاجی شاہ سمیت ضلع لیہ کے مختلف علاقوں سے 13 افراد کو کورونا کے شبہ میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا ۔ جن کے بارے اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے بتایا کہ قرنطینہ میں کورونا کے شبہ میں رکھے گءے تمام 13 افراد کی ٹیسٹ رپورٹس مو صول ہو گءی ہیں اور ان کی رپو رٹس میں کو رونا واءرس کی تشخیص نہیں ہو ءی ۔ کورونا فری رپورٹس آ نے کے بعد تمام افراد کو ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ہے لیکن انہیں مزید 14 دن ہوم آیسو لیشن میں گذارنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

جنوبی پنجاب اور پی ٹی آئی حکومت .. تحریر: رحیم طلب

Next Post

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ{ صبح پا کستان }کروڑ روڈ پر واقع بہادر کیمپس میں قاءم کئے گئے قرنطینہ کئے گئے تمام 13افراد کے کرونا ٹیسٹ رپورٹس نیگٹوآگئیں ۔اور یوں ضلع لیہ کرونا فری ہو گیا ۔ تفصیل کے مطا بق کروڑ روڈ پر واقع کرونا قرنطینہ سنتر میں کو ٹلہ حاجی شاہ سمیت ضلع لیہ کے مختلف علاقوں سے 13 افراد کو کورونا کے شبہ میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا ۔ جن کے بارے اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے بتایا کہ قرنطینہ میں کورونا کے شبہ میں رکھے گءے تمام 13 افراد کی ٹیسٹ رپورٹس مو صول ہو گءی ہیں اور ان کی رپو رٹس میں کو رونا واءرس کی تشخیص نہیں ہو ءی ۔ کورونا فری رپورٹس آ نے کے بعد تمام افراد کو ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ہے لیکن انہیں مزید 14 دن ہوم آیسو لیشن میں گذارنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.