• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔احساس کفالت سنٹر میں امدادی رقم لینے کے لئےآنے والا 60سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سےجان بحق

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔احساس کفالت سنٹر میں امدادی رقم لینے کے لئےآنے والا  60سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سےجان بحق

لیہ {صبح پا کستان}احساس کفالت سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں امدادی رقم لینے کے لئےآنے والا 60سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

تفصیل کے مطابق 60 سالہ عطا حسین ولد غلام حیدر چکنمبر 127 ٹی ڈی اے کا رہائشی تھا ۔ احساس کفالت سنٹر امدادی رقم لینے کے سلسلے میں آیا ہوا تھا جہاں اچانک دل کا دروہ پڑ گیا۔ ریسکیو کنٹرول روم پر کال موصول ہوتے ہی امدادی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ کرابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مسلسل سی پی آر (CPR)کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا ۔ جہاں ڈاکٹروں نے جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ جانبحق ہونے والے عطا حسین کی نقدی 14560روپے ، 1 عدد موبائل ، 2عدد شناختی کارڈز ، 1 عدد صحت کارڈ ، 1 عدد انشورنس کارڈ ملے ہیں ،جو ریسکیو1122لیہ نے مرحوم کے بھتیجے کے حوالے کر دیے

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے تاریخی پیکج کی تیاری

Next Post

ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

Next Post
ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان}احساس کفالت سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں امدادی رقم لینے کے لئےآنے والا 60سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ تفصیل کے مطابق 60 سالہ عطا حسین ولد غلام حیدر چکنمبر 127 ٹی ڈی اے کا رہائشی تھا ۔ احساس کفالت سنٹر امدادی رقم لینے کے سلسلے میں آیا ہوا تھا جہاں اچانک دل کا دروہ پڑ گیا۔ ریسکیو کنٹرول روم پر کال موصول ہوتے ہی امدادی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ کرابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مسلسل سی پی آر (CPR)کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا ۔ جہاں ڈاکٹروں نے جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ جانبحق ہونے والے عطا حسین کی نقدی 14560روپے ، 1 عدد موبائل ، 2عدد شناختی کارڈز ، 1 عدد صحت کارڈ ، 1 عدد انشورنس کارڈ ملے ہیں ،جو ریسکیو1122لیہ نے مرحوم کے بھتیجے کے حوالے کر دیے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.