• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

webmaster by webmaster
اپریل 29, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد ۔ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، بھارتی فوج نے 28 اپریل کو عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو بلا اشتعال نشانہ بنایا۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں پوری شدت سے جاری ہیں، معاملے پر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے سرحدی اشتعال انگیزیوں پرسخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے، رواں سال بھارتی فوج نے 913 مرتبہ کنٹرول لائن معاہدے کی خلاف ورزی کی، گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی آبادی کو گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا۔

Post Views: 34
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔احساس کفالت سنٹر میں امدادی رقم لینے کے لئےآنے والا 60سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سےجان بحق

Next Post

لیہ میں کرونا وائریس کا پہلا کنفرم کیس

Next Post
لیہ میں  کرونا وائریس کا پہلا  کنفرم کیس

لیہ میں کرونا وائریس کا پہلا کنفرم کیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، بھارتی فوج نے 28 اپریل کو عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو بلا اشتعال نشانہ بنایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں پوری شدت سے جاری ہیں، معاملے پر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے سرحدی اشتعال انگیزیوں پرسخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے، رواں سال بھارتی فوج نے 913 مرتبہ کنٹرول لائن معاہدے کی خلاف ورزی کی، گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی آبادی کو گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.