• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 658 تک جا پہنچی

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 658 تک جا پہنچی

لاہور ۔ کورونا وائرس نے ہر طرف پر پھیلا لئے۔ لاہور میں مزید 29مریض سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد658ہو گئی۔ پنجاب میں مزید 60 کیس رپورٹ تعداد 4 ہزار 255 ہو گئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق1857 رائیونڈ سے منسلک افراد، 1545عام شہری، 742 زائرین اور 97 قیدی وائرس کا شکار ہیں۔ کیمپ جیل لاہور 59، سیالکوٹ 14، گوجرانوالہ 7، ڈی جی خان میں 9، جہلم 3، بھکر میں 2، فیصل آباد، قصور اور بھکر میں ایک ایک قیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔

ڈی جی خان میں 221 زائرین، ملتان میں 457 زائرین، فیصل آباد میں 23، گوجرانوالا 42 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

رائے ونڈ مرکز میں 577، شیخوپورہ 12، منڈی بہاوالدین 17، سرگودھا 145، میانوالی 7، وہاڑی 37، راولپنڈی 30، اٹک 6، جہلم میں 41 تبلیغی ارکان میں اب تک تصدیق ہو چکی ہے۔

ننکانہ 26، گجرات 10، گوجرانوالہ 21، رحیم یار خان 45، بھکر 63، خوشاب 23، راجن پور 9، حافظ آباد 35، سیالکوٹ 22، لیہ 38، مظفر گڑھ 61، ناروال 26، بہاولنگر 13، فیصل آباد میں 18 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کا بتانا ہے کہ خانیوال 6، ملتان میں 118، ساہیوال 8، اوکاڑہ 2، بہاولپور میں 39 اور لودھراں میں 76 تبلیغی ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

ننکانہ 1، قصور 16، شیخوپورہ 18، راولپنڈی 176، جہلم 33، اٹک 11،چکوال 4، گوجرانوالہ 65، سیالکوٹ 56، ناروال 5، گجرات میں 154 شہریوں میں تصدیق ہو چکی ہے۔

علاوہ ازیں حافظ آباد 11، منڈی بہاء الدین 12، ملتان 31، خانیوال 1، وہاڑی 35، فیصل آباد 37، چینیوٹ 8، ٹوبہ 7، جھنگ 10، رحیم یار خان 44، سرگودھا میں 19 شہریوں میں تصدیق ہوئی ہے۔

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک کل 45 اموات، 702 افراد صحتیاب جبکہ 17 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

Post Views: 37
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ملک میں کورونا کے 8418 مصدقہ مریض، مزید 17 افراد جاں بحق

Next Post

خدانخواستہ مساجد سے کورونا وائرس پھیلا تو ہمیں ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

Next Post
خدانخواستہ مساجد سے کورونا وائرس پھیلا تو ہمیں ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

خدانخواستہ مساجد سے کورونا وائرس پھیلا تو ہمیں ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ کورونا وائرس نے ہر طرف پر پھیلا لئے۔ لاہور میں مزید 29مریض سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد658ہو گئی۔ پنجاب میں مزید 60 کیس رپورٹ تعداد 4 ہزار 255 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق1857 رائیونڈ سے منسلک افراد، 1545عام شہری، 742 زائرین اور 97 قیدی وائرس کا شکار ہیں۔ کیمپ جیل لاہور 59، سیالکوٹ 14، گوجرانوالہ 7، ڈی جی خان میں 9، جہلم 3، بھکر میں 2، فیصل آباد، قصور اور بھکر میں ایک ایک قیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔ ڈی جی خان میں 221 زائرین، ملتان میں 457 زائرین، فیصل آباد میں 23، گوجرانوالا 42 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ رائے ونڈ مرکز میں 577، شیخوپورہ 12، منڈی بہاوالدین 17، سرگودھا 145، میانوالی 7، وہاڑی 37، راولپنڈی 30، اٹک 6، جہلم میں 41 تبلیغی ارکان میں اب تک تصدیق ہو چکی ہے۔ ننکانہ 26، گجرات 10، گوجرانوالہ 21، رحیم یار خان 45، بھکر 63، خوشاب 23، راجن پور 9، حافظ آباد 35، سیالکوٹ 22، لیہ 38، مظفر گڑھ 61، ناروال 26، بہاولنگر 13، فیصل آباد میں 18 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کا بتانا ہے کہ خانیوال 6، ملتان میں 118، ساہیوال 8، اوکاڑہ 2، بہاولپور میں 39 اور لودھراں میں 76 تبلیغی ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ننکانہ 1، قصور 16، شیخوپورہ 18، راولپنڈی 176، جہلم 33، اٹک 11،چکوال 4، گوجرانوالہ 65، سیالکوٹ 56، ناروال 5، گجرات میں 154 شہریوں میں تصدیق ہو چکی ہے۔ علاوہ ازیں حافظ آباد 11، منڈی بہاء الدین 12، ملتان 31، خانیوال 1، وہاڑی 35، فیصل آباد 37، چینیوٹ 8، ٹوبہ 7، جھنگ 10، رحیم یار خان 44، سرگودھا میں 19 شہریوں میں تصدیق ہوئی ہے۔ صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک کل 45 اموات، 702 افراد صحتیاب جبکہ 17 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.