• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے اور کورونا پر سیاست نہ کر ے ۔۔۔گورنر پنجاب

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2020
in First Page, لاہور
0
اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے اور کورونا پر سیاست نہ کر ے ۔۔۔گورنر پنجاب

لاہور۔ گورر نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے، ان کو کورونا پر سیاست کر نے کی بجائے حکومت کا ساتھ دینا چاہیے،کورونا کیخلاف جنگ میں کسی جماعت یا حکومت کی نہیں22کروڑ پاکستانیوں کی کامیابی ہوگی،وزیر اعظم عمران خان مکمل نیک نیتی کیساتھ کورونا کیخلاف اقدامات کر رہے ہیں، مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔

گور نر ہاؤس لاہور میں وائس چیئر مین وزیر اعلی شکایت سیل ناصرسلمان ،ڈی جی ریسیکو1122ڈاکٹر رضوان نصیر اور اخوات کے چیئر مین ڈاکٹر امجد ثاقب سمیت مختلف اضلاع سے آنیوالے وفودسےگفتگو کرتےہوئےگور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نےکہا کہ کورونا کیخلاف امریکہ سمیت دیگرممالک اربوں ڈالرزکےوسائل کے باوجود کامیاب نہیں ہو رہے ،ہم سب کو چاہیے کہ کورونا سے خود بھی بچیں اور 22کروڑ پاکستانیوں کو بھی بچائیں، جسکے لیے ضروری ہے کہ گھروں سے باہر نکلنے کی بجائے گھروں میں رہیں ا ور حکومت کی جانب سے دی جانیوالی حفاظتی تدابیر پر عمل کر یں، میں اپوزیشن جماعتوں سے بھی ہاتھ جوڑ کر کہتاہوں کہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں بلکہ کورونا کیخلاف ملکر جنگ لڑ نے کا ہے اور جو بھی سیاسی جماعت کورونا پرسیاست کرے گی، تاریخ اور قوم اس کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے، یہ وقت دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کا ہے اور سب کو یکجا ہو کر کورونا وبا کے لئے کام کرنا ہے، آزمائش کی گھڑی میں اپوزیشن کی جانب سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش افسوسناک ہے، مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کورونا وائرس سوائن فلو سے زیادہ خطرناک ہے ،متاثرہ ممالک لاک ڈاون میں نرمی نہ کریں :عالمی ادارہ صحت

Next Post

کورونا وائرس نے مزید 17 افراد کی جان لے لی، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6505 ہوگئی

Next Post
کورونا وائرس نے مزید 17 افراد کی جان لے لی، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6505 ہوگئی

کورونا وائرس نے مزید 17 افراد کی جان لے لی، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6505 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ گورر نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے، ان کو کورونا پر سیاست کر نے کی بجائے حکومت کا ساتھ دینا چاہیے،کورونا کیخلاف جنگ میں کسی جماعت یا حکومت کی نہیں22کروڑ پاکستانیوں کی کامیابی ہوگی،وزیر اعظم عمران خان مکمل نیک نیتی کیساتھ کورونا کیخلاف اقدامات کر رہے ہیں، مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔ گور نر ہاؤس لاہور میں وائس چیئر مین وزیر اعلی شکایت سیل ناصرسلمان ،ڈی جی ریسیکو1122ڈاکٹر رضوان نصیر اور اخوات کے چیئر مین ڈاکٹر امجد ثاقب سمیت مختلف اضلاع سے آنیوالے وفودسےگفتگو کرتےہوئےگور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نےکہا کہ کورونا کیخلاف امریکہ سمیت دیگرممالک اربوں ڈالرزکےوسائل کے باوجود کامیاب نہیں ہو رہے ،ہم سب کو چاہیے کہ کورونا سے خود بھی بچیں اور 22کروڑ پاکستانیوں کو بھی بچائیں، جسکے لیے ضروری ہے کہ گھروں سے باہر نکلنے کی بجائے گھروں میں رہیں ا ور حکومت کی جانب سے دی جانیوالی حفاظتی تدابیر پر عمل کر یں، میں اپوزیشن جماعتوں سے بھی ہاتھ جوڑ کر کہتاہوں کہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں بلکہ کورونا کیخلاف ملکر جنگ لڑ نے کا ہے اور جو بھی سیاسی جماعت کورونا پرسیاست کرے گی، تاریخ اور قوم اس کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے، یہ وقت دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کا ہے اور سب کو یکجا ہو کر کورونا وبا کے لئے کام کرنا ہے، آزمائش کی گھڑی میں اپوزیشن کی جانب سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش افسوسناک ہے، مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.