• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس سوائن فلو سے زیادہ خطرناک ہے ،متاثرہ ممالک لاک ڈاون میں نرمی نہ کریں :عالمی ادارہ صحت

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا وائرس سوائن فلو سے زیادہ خطرناک ہے ،متاثرہ ممالک لاک ڈاون میں نرمی نہ کریں :عالمی ادارہ صحت

لندن۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہونام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ابھی دنیا پر پنجھے گاڑ رہا ہے اور اس سے ہونے والی ہلاکتیں سوائن فلو سے بہت زیادہ ہیں۔

انہوں نے درخواست کی ہے لاک ڈاو¿ن میں نرمی نہ کی جائے، کوویڈ 19 بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ 2009 میں آنے والی وبا سوائن فلو سے زیادہ مہلک ہے۔ٹیڈروس ایڈہونام نے کہا کہ ہم جانتے کہ یہ کورونا وائرس مجمعوں میں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے تاہم مرض کی جلد تشخیص، ٹیسٹینگ، آئسولیشن ، کورونا سے متاثرہ شخص کا خیال رکھنا اور ان کورونا سے متاثرہ شخص کے قریبی لوگوں کی تلاش کرنے سے ہی اس وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ ممالک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز کی تعداد دگنی ہوتی جا رہی ہے، یہ بہت تیزی سے پھیلتا ہے جبکہ اس کے ختم ہونے کی رفتار بہت کم ہے۔

کورونا وائرس سےاحتیاط برتنے کے باوجود کینیڈا میں 44,000 اموات کا اندیشہ، حکام نے خبردار کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوائن فلو کا دورانیہ جنوری 2009 سے لے کر اگست 2010 تک کا تھا جس سے 16 لاکھ لوگ متاثر جبکہ 18 ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔

Post Views: 40
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

امداد کی تقسیم اور کورونا کا پھیلاؤ، مظہر اقبال کھوکھر 

Next Post

اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے اور کورونا پر سیاست نہ کر ے ۔۔۔گورنر پنجاب

Next Post
اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے اور کورونا پر سیاست نہ کر ے ۔۔۔گورنر پنجاب

اپوزیشن اپنا رویہ تبدیل کرے اور کورونا پر سیاست نہ کر ے ۔۔۔گورنر پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لندن۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہونام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ابھی دنیا پر پنجھے گاڑ رہا ہے اور اس سے ہونے والی ہلاکتیں سوائن فلو سے بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے درخواست کی ہے لاک ڈاو¿ن میں نرمی نہ کی جائے، کوویڈ 19 بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ 2009 میں آنے والی وبا سوائن فلو سے زیادہ مہلک ہے۔ٹیڈروس ایڈہونام نے کہا کہ ہم جانتے کہ یہ کورونا وائرس مجمعوں میں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے تاہم مرض کی جلد تشخیص، ٹیسٹینگ، آئسولیشن ، کورونا سے متاثرہ شخص کا خیال رکھنا اور ان کورونا سے متاثرہ شخص کے قریبی لوگوں کی تلاش کرنے سے ہی اس وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ ممالک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز کی تعداد دگنی ہوتی جا رہی ہے، یہ بہت تیزی سے پھیلتا ہے جبکہ اس کے ختم ہونے کی رفتار بہت کم ہے۔ کورونا وائرس سےاحتیاط برتنے کے باوجود کینیڈا میں 44,000 اموات کا اندیشہ، حکام نے خبردار کر دیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوائن فلو کا دورانیہ جنوری 2009 سے لے کر اگست 2010 تک کا تھا جس سے 16 لاکھ لوگ متاثر جبکہ 18 ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.