• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کرونا وائرس ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام آل پا ر ٹیز کا نفرنس ، ممبران اسمبلی کی شرکت

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کرونا وائرس ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام آل پا ر ٹیز کا نفرنس  ، ممبران اسمبلی کی شرکت

لیہ(صبح پا کستان)کرونا وائرس کے سبب زندگی مشکلات میں گھر گئی ہے عوام کو حوصلہ دینے کیلئے عوامی نمائندوں کو میدان میں آنا پڑے گا کرونا وائرس آفت صرف توبہ استغفار اور رجوع الی اللہ سے ہی دور ہوسکتی ہے سیاسی قیادت عوام،تاجر،دانشور مشکل کی اس گھڑی میں ایک بیج پر ہیں ضلع لیہ کے غریبوں ضرورت مندوں کی بھر پور مدد کی جائیگی،محلہ لیول،یونین کونسل لیول تک کمیٹیاں تشکیل دے کر لوگوں کی مشکلات کو حل کیا جائے،ان خیالات کا اظہار عوامی نمائندوں،سیاسی عمائدین،تاجرو مذہبی سیاسی تنظیموں کے عہدیداراں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ لیہ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

کانفرنس می میز بانی ایم پی اے تحریک انصاف و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب سردار شہاب الدین خان سہیڑ اور ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ نے مشترکہ طور پر کی ایم این اے ملک نیازاحمد جکھڑ نے اپنے خطاب میں لیہ کے سیاسی اداروں،پبلک کرائسیز پر تمام قیادت باہمی اتحاد و اتفاق اور مشکلات کے شکار عوام کی مدد کرنے پر اتفاق ہے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے سبب گھروں میں بیٹھ جانے والے مزدوروں،دیہاڑی داروں کی جس منظم انداز میں ایم پی اے طاہر رندھاوا امداد کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہے اور لیہ میں بھی کام ہورہا ہے اسے مزید منظم کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے خدانخواستہ کسی بڑی ناگہانی یا کرفیو کی صورت میں گھروں میں بیٹھ جانے والوں تک بنیادی ضروریات پہنجچانے کیلئے ٹائیگر فورس بنائی ہے انہوں نے کہا کہ روزانہ اجرت والے کاموں کو فعال کرنے کی اجازت ملنی چاہیئے تاکہ ڈیلی ویجرز کے بچے بھوک نہ مریں،ایم پی اے تحریک انصاف سردار شہاب الدین خان سہیڑ نے کہا کہ عوام کرونا وائرس کے سبب مشکلات کا شکار ہیں آج کی گول میز کانفرنس ایسے ضرورت مندوں کی مدد گیری کے حوالے سے سوچ بچار کی تقریب ہے تاکہ اس اکٹھ کا اچھا نتیجہ برآمد ہو تاکہ عوام کے مسائل میں کمی واقع ہوسکے،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا نے اپنے عوامی انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ڈیرھ برس قبل ہم نمائندوں کو عزت دینے کیلئے گھروں سے نکل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،انہوں نے کہ اکہ وہ عوامی نمائندہ ہی نہیں ہے جسے اپنے حلقہ کے غریب عوام بارے علم ہی نہ ہے لہذا ایم این اے لیہ ملک نیاز احمد جکھڑ،ایم پی اے شہاب الدین خان سہیڑ دیگر نمائندوں گھروں سے باہر نکلیں اور عوام کی مدد کریں انہوں نے کہا کہ چوک اعظم سٹی کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کرکے محلہ کی سطح پر مخیر حضرات کی کمیٹیاں بنا کر ضرورت مندوں کی مدد کی جا رہی ہے جس سے بڑے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اشفاق سیال نے کہا کہ حکومت شہریوں کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے اورچار ہزار روپے منظور شدہ امداد آئندہ چندروز تک تقسیم ہونا شروع ہوجائے گی انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ کے ضرورت مندوں کا سروے مکمل ہوچکا ہے،

کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ منور حسین چوہدری،امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان،شیعہ علماء کونسل کے سید نیر شاہ نے اپنے الگ الگ خطاب میں کہا کہ کرونا وائرس آفت ہے جس سے نجات اللہ تعالیٰ سے توبہ استفغار کی صورت میں ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف رجوع سے ہی ہر قسمی آفات بلیات سے نجات مل سکتی ہے،صدر تحریک انصاف سابق ایم پی اے لیہ افتخار بابر کھتران نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت سیاسی جماعتیں اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں اور مقومی قیادت عوام کے تعاون سے اجتماعی عزم و حوصلہ کی بدولت مشکلات سے نجات پالیں گے،پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری محمد انور گجر،ملک محمد رمضان بھلر،عبدالرحمن مانی سیاسی سماجی شخصیت غلام عباس بھٹی نے الگ الگ خطاب میں کہا کہ ضرورت اس موقع پر بلاامتیاز عوامی خدمت کو شعار بنانا چاہیے جماعت اسلامی،الخدمت فاؤنڈیشن لیہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم کے ڈاکٹروں کو سیفٹی یونیفارم گفٹ کرنے کا اعلان کیا،تاجر رہنماؤں سیٹھ محمد اسلم خان،واحد بخش باروی،شیخ مطیع اللہ نے کہا کہ زلزلہ ہو یا فلڈ اب کرونا وائرس ملک کو درپیش ہر مشکل وقت میں تاجر برادری نے ملک و قوم کی خدمت میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا نہ ہی آئندہ اس سے گریز کریں گے،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن عبدالستا رعلوی،چیئرمین اوور سیز پاکستان ضلع لیہ چوہدری نوید گجر،ارشد اسلم خان سیہڑ،مہر طفیل لوہانچ،چوہدری انعام الحق نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں سول سوسائٹی عوام کے شانہ بشانہ ہیں اپنے اردگرد کے علاقہ کے لوگوں کو دیکھیں سرکار کی طرف سے جو امداد ملنی ہے اس کا انتظار نہ کریں بلکہ خود آگے بڑھ کر مشکلات میں گھرے لوگوں کی امداد کردیں،اس وقت ہر فرد کو اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی ضرورت ہے،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں آج ضلع بھر کے سٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کرنے کا مقصد لوگوں کے اس مصیبت کے وقت میں مسائل و مشکلات کے خاتمہ کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے،آج کی آل پارٹہز کانفرنس اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ تمام لوگوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،محلہ،یونین کونسل لیول پر بنے ہوئے سیاسی سماجی گروپوں کو فعال کرکے اپنی مدد آپ کے تحت مشکل میں گھرے لوگوں کو امداد کا سلسلہ شروع کردینا چاہئے جس پر یہاں سے اٹھتے ہیں کام شروع کردیا جائے گا،آل پارٹیز کانفرنس دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی

Tags: layyah news
Previous Post

کورونا اپ ڈیٹ ۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2071 ،26 افراد جاں بحق

Next Post

"محاذ کی پہلی صف پر کھڑے مجاہدوں کو سلام”..عمران علی شاہ

Next Post
"محاذ کی پہلی صف پر کھڑے مجاہدوں کو سلام”..عمران علی شاہ

"محاذ کی پہلی صف پر کھڑے مجاہدوں کو سلام"..عمران علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)کرونا وائرس کے سبب زندگی مشکلات میں گھر گئی ہے عوام کو حوصلہ دینے کیلئے عوامی نمائندوں کو میدان میں آنا پڑے گا کرونا وائرس آفت صرف توبہ استغفار اور رجوع الی اللہ سے ہی دور ہوسکتی ہے سیاسی قیادت عوام،تاجر،دانشور مشکل کی اس گھڑی میں ایک بیج پر ہیں ضلع لیہ کے غریبوں ضرورت مندوں کی بھر پور مدد کی جائیگی،محلہ لیول،یونین کونسل لیول تک کمیٹیاں تشکیل دے کر لوگوں کی مشکلات کو حل کیا جائے،ان خیالات کا اظہار عوامی نمائندوں،سیاسی عمائدین،تاجرو مذہبی سیاسی تنظیموں کے عہدیداراں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ لیہ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کانفرنس می میز بانی ایم پی اے تحریک انصاف و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب سردار شہاب الدین خان سہیڑ اور ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ نے مشترکہ طور پر کی ایم این اے ملک نیازاحمد جکھڑ نے اپنے خطاب میں لیہ کے سیاسی اداروں،پبلک کرائسیز پر تمام قیادت باہمی اتحاد و اتفاق اور مشکلات کے شکار عوام کی مدد کرنے پر اتفاق ہے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے سبب گھروں میں بیٹھ جانے والے مزدوروں،دیہاڑی داروں کی جس منظم انداز میں ایم پی اے طاہر رندھاوا امداد کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہے اور لیہ میں بھی کام ہورہا ہے اسے مزید منظم کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے خدانخواستہ کسی بڑی ناگہانی یا کرفیو کی صورت میں گھروں میں بیٹھ جانے والوں تک بنیادی ضروریات پہنجچانے کیلئے ٹائیگر فورس بنائی ہے انہوں نے کہا کہ روزانہ اجرت والے کاموں کو فعال کرنے کی اجازت ملنی چاہیئے تاکہ ڈیلی ویجرز کے بچے بھوک نہ مریں،ایم پی اے تحریک انصاف سردار شہاب الدین خان سہیڑ نے کہا کہ عوام کرونا وائرس کے سبب مشکلات کا شکار ہیں آج کی گول میز کانفرنس ایسے ضرورت مندوں کی مدد گیری کے حوالے سے سوچ بچار کی تقریب ہے تاکہ اس اکٹھ کا اچھا نتیجہ برآمد ہو تاکہ عوام کے مسائل میں کمی واقع ہوسکے،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا نے اپنے عوامی انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ڈیرھ برس قبل ہم نمائندوں کو عزت دینے کیلئے گھروں سے نکل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،انہوں نے کہ اکہ وہ عوامی نمائندہ ہی نہیں ہے جسے اپنے حلقہ کے غریب عوام بارے علم ہی نہ ہے لہذا ایم این اے لیہ ملک نیاز احمد جکھڑ،ایم پی اے شہاب الدین خان سہیڑ دیگر نمائندوں گھروں سے باہر نکلیں اور عوام کی مدد کریں انہوں نے کہا کہ چوک اعظم سٹی کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کرکے محلہ کی سطح پر مخیر حضرات کی کمیٹیاں بنا کر ضرورت مندوں کی مدد کی جا رہی ہے جس سے بڑے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اشفاق سیال نے کہا کہ حکومت شہریوں کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے اورچار ہزار روپے منظور شدہ امداد آئندہ چندروز تک تقسیم ہونا شروع ہوجائے گی انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ کے ضرورت مندوں کا سروے مکمل ہوچکا ہے، کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ منور حسین چوہدری،امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان،شیعہ علماء کونسل کے سید نیر شاہ نے اپنے الگ الگ خطاب میں کہا کہ کرونا وائرس آفت ہے جس سے نجات اللہ تعالیٰ سے توبہ استفغار کی صورت میں ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف رجوع سے ہی ہر قسمی آفات بلیات سے نجات مل سکتی ہے،صدر تحریک انصاف سابق ایم پی اے لیہ افتخار بابر کھتران نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت سیاسی جماعتیں اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں اور مقومی قیادت عوام کے تعاون سے اجتماعی عزم و حوصلہ کی بدولت مشکلات سے نجات پالیں گے،پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری محمد انور گجر،ملک محمد رمضان بھلر،عبدالرحمن مانی سیاسی سماجی شخصیت غلام عباس بھٹی نے الگ الگ خطاب میں کہا کہ ضرورت اس موقع پر بلاامتیاز عوامی خدمت کو شعار بنانا چاہیے جماعت اسلامی،الخدمت فاؤنڈیشن لیہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم کے ڈاکٹروں کو سیفٹی یونیفارم گفٹ کرنے کا اعلان کیا،تاجر رہنماؤں سیٹھ محمد اسلم خان،واحد بخش باروی،شیخ مطیع اللہ نے کہا کہ زلزلہ ہو یا فلڈ اب کرونا وائرس ملک کو درپیش ہر مشکل وقت میں تاجر برادری نے ملک و قوم کی خدمت میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا نہ ہی آئندہ اس سے گریز کریں گے،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن عبدالستا رعلوی،چیئرمین اوور سیز پاکستان ضلع لیہ چوہدری نوید گجر،ارشد اسلم خان سیہڑ،مہر طفیل لوہانچ،چوہدری انعام الحق نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں سول سوسائٹی عوام کے شانہ بشانہ ہیں اپنے اردگرد کے علاقہ کے لوگوں کو دیکھیں سرکار کی طرف سے جو امداد ملنی ہے اس کا انتظار نہ کریں بلکہ خود آگے بڑھ کر مشکلات میں گھرے لوگوں کی امداد کردیں،اس وقت ہر فرد کو اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی ضرورت ہے،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں آج ضلع بھر کے سٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کرنے کا مقصد لوگوں کے اس مصیبت کے وقت میں مسائل و مشکلات کے خاتمہ کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے،آج کی آل پارٹہز کانفرنس اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ تمام لوگوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،محلہ،یونین کونسل لیول پر بنے ہوئے سیاسی سماجی گروپوں کو فعال کرکے اپنی مدد آپ کے تحت مشکل میں گھرے لوگوں کو امداد کا سلسلہ شروع کردینا چاہئے جس پر یہاں سے اٹھتے ہیں کام شروع کردیا جائے گا،آل پارٹیز کانفرنس دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.