• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

"وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ روضہ رسول پر حاضری دیں ۔۔۔ ” چودھری شجاعت حسین

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2020
in First Page, لاہور
0
"وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ روضہ رسول پر حاضری دیں ۔۔۔ ” چودھری شجاعت حسین

لاہور۔ سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کورونا سے بچائو کے لیے اپنے ویڈیو بیان میں تمام مسلمان حکمرانوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کا مشورہ دے دیا۔ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ روضہ رسول پر حاضری دیں۔ عمران خان امت مسلمہ کے تمام لیڈروں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول لیکر جائیں۔ سب حکمران گڑگڑا کر معافی مانگیں تو امید ہے سب کی دعا قبول ہوجائے گی،جب تک اللہ تعالیٰ اور نبی پاک کی محبت قریب نہیں ہوگی اس وقت تک کوئی کام نہیں ہوگا

انہوں نے مزید کہا ایٹم بم اور میزائلوں سے دنیا فتح کرنے والوں کو معلوم نہیں کہ پلا نر کوئی اور ہے ، دنیا کے بڑے بڑے منصوبہ سازوں کی پلاننگ اللہ تعالیٰ کی پلاننگ کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ کرونا کا عذاب ثابت کرتا ہے کہ اللہ تعالی ناراض ہیں جنہیں آنسو ئوں میں تر معافی سے منانا ہوگا، تبھی اس وبا سے نجات ملے گی اور خلق خدا سکون کا سانس لے گی۔

Post Views: 15
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا، وزیراعظم

Next Post

لیہ ۔ ضلع بھر کے مصروف مقامات اور گلی محلوں میں جراثیم کش محلول کا سپرے کرا یا جا رہا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور۔ سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کورونا سے بچائو کے لیے اپنے ویڈیو بیان میں تمام مسلمان حکمرانوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کا مشورہ دے دیا۔ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ روضہ رسول پر حاضری دیں۔ عمران خان امت مسلمہ کے تمام لیڈروں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول لیکر جائیں۔ سب حکمران گڑگڑا کر معافی مانگیں تو امید ہے سب کی دعا قبول ہوجائے گی،جب تک اللہ تعالیٰ اور نبی پاک کی محبت قریب نہیں ہوگی اس وقت تک کوئی کام نہیں ہوگا انہوں نے مزید کہا ایٹم بم اور میزائلوں سے دنیا فتح کرنے والوں کو معلوم نہیں کہ پلا نر کوئی اور ہے ، دنیا کے بڑے بڑے منصوبہ سازوں کی پلاننگ اللہ تعالیٰ کی پلاننگ کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ کرونا کا عذاب ثابت کرتا ہے کہ اللہ تعالی ناراض ہیں جنہیں آنسو ئوں میں تر معافی سے منانا ہوگا، تبھی اس وبا سے نجات ملے گی اور خلق خدا سکون کا سانس لے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.