• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ہاءوسنگ کا لونی 2 سمیت شہرکے گلی محلوں میں گندگی اور کوڑا کرکٹ کی ابتر صورت حال ، ذمہ دار کون ؟

بلدیہ کی غفلت اور نا اہلی کے سبب ہاءوسنگ کا لونی 2 سمیت شہرکے گلی محلے گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر بنتے جا رہے ہیں

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ہاءوسنگ کا لونی 2 سمیت شہرکے گلی محلوں میں گندگی اور کوڑا کرکٹ کی ابتر صورت حال ، ذمہ دار کون ؟

لیہ{صبح پا کستان }بلدیہ کی غفلت اور نا اہلی کے سبب ہاءوسنگ کا لونی 2 سمیت شہرکے گلی محلے گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر بنتے جا رہے ہیں ۔ متعفن فضا نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے اگر بلدیہ کے ذمہ داروں نے گندگی اٹھا نے اور صفائی نہ کرانے کی طرف تو جہ نہ دی تو وبائی امراض کے پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔

لوگ پہلے ہی کورونا واءرس سے خوف زدہ ہیں اوپر سے بلدیہ کا صفائی عملہ شہر کی صرف وی آءی پی موومنٹ والی چند مخصوص سڑ کوں کی صفاءی ستھراءی میں لگا رہتا ہے جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں صفاءی کی صورت حال ابتر ہو تی جا رہی ہے ۔ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ غازیخان میں کمشنر کے حکم پر شہر میں جراثیم کش سپرے ہو رہا ہے جب کہ لیہ شہر کے گلی محلے کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنتے جا رہے ہیں ۔ افسوس کی بات ہے کہ بلدیہ کے ذمہ داروں کو کئی بار توجہ ہاوسنگ کا لونی 2 میں صفائی کی ابتر صورت حال کی طرف دلائی گئی مگر وعدے کے با وجود صورت حال ابتر سے ابتر ہو تی جا رہی ہے ۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شہر میں بلدیہ کی طرف سے کءی بار کلین اینڈ گرین مہم چلاءی گءی جس پر لا کھوں کروڑوں کے اخراجات بھی ہو ءے ہوں گے مگر کڑوا سچ یہ ہے کہ شہر نہ تو کلین ہوا ہے اور نہ ہی گرین ۔۔

پروفیسر آ غا شاہ ، انجم صحرائی ، چوہدری اشرف تبسم سمیت شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ، ایڈ منسٹریٹر بلدیہ اور دیگر ذمہ داران سے نوٹس لینے اور ہاءوسنگ کا لونی 2 میں اصلاح احوال کا مطا لبہ کیا ہے

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان،۔شہر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جراثیم کش محلول کا سپرے

Next Post

ملتان . کورونا وائرس، بڑے شاپنگ مالز اور فیکٹریوں کیلئے ایس او پیز جاری

Next Post
ملتان . کورونا وائرس، بڑے شاپنگ مالز اور فیکٹریوں کیلئے ایس او پیز جاری

ملتان . کورونا وائرس، بڑے شاپنگ مالز اور فیکٹریوں کیلئے ایس او پیز جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{صبح پا کستان }بلدیہ کی غفلت اور نا اہلی کے سبب ہاءوسنگ کا لونی 2 سمیت شہرکے گلی محلے گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر بنتے جا رہے ہیں ۔ متعفن فضا نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے اگر بلدیہ کے ذمہ داروں نے گندگی اٹھا نے اور صفائی نہ کرانے کی طرف تو جہ نہ دی تو وبائی امراض کے پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔ لوگ پہلے ہی کورونا واءرس سے خوف زدہ ہیں اوپر سے بلدیہ کا صفائی عملہ شہر کی صرف وی آءی پی موومنٹ والی چند مخصوص سڑ کوں کی صفاءی ستھراءی میں لگا رہتا ہے جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں صفاءی کی صورت حال ابتر ہو تی جا رہی ہے ۔ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ غازیخان میں کمشنر کے حکم پر شہر میں جراثیم کش سپرے ہو رہا ہے جب کہ لیہ شہر کے گلی محلے کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنتے جا رہے ہیں ۔ افسوس کی بات ہے کہ بلدیہ کے ذمہ داروں کو کئی بار توجہ ہاوسنگ کا لونی 2 میں صفائی کی ابتر صورت حال کی طرف دلائی گئی مگر وعدے کے با وجود صورت حال ابتر سے ابتر ہو تی جا رہی ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شہر میں بلدیہ کی طرف سے کءی بار کلین اینڈ گرین مہم چلاءی گءی جس پر لا کھوں کروڑوں کے اخراجات بھی ہو ءے ہوں گے مگر کڑوا سچ یہ ہے کہ شہر نہ تو کلین ہوا ہے اور نہ ہی گرین ۔۔ پروفیسر آ غا شاہ ، انجم صحرائی ، چوہدری اشرف تبسم سمیت شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ، ایڈ منسٹریٹر بلدیہ اور دیگر ذمہ داران سے نوٹس لینے اور ہاءوسنگ کا لونی 2 میں اصلاح احوال کا مطا لبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.