ملتان {صبح پا کستان}معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حنیف اختر نے بطور چیئرمین شعبہ کامرس بہاءوالدین زکریا یو نیورسٹی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ انہوں نے گذ شتہ روز چارج سمبھالنے کے بعد گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ وہ شعبہ کا مرس میں علمی تحقیقی سر گر میوں کی حو صلہ افزایی کر تے ہو ءے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔ نئے چییر مین کی تعینا تی پرڈپٹی لا ئبریرین محمد اکرم چو ہدری سمیت تمام اسا تذہ نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








