• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہورمیں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا،ڈاکٹر یاسمین راشد کی تصدیق

webmaster by webmaster
مارچ 24, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہورمیں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا،ڈاکٹر یاسمین راشد کی تصدیق

لاہور ۔ لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کردی۔پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی ۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ افراسیاب نامی شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی ،افراسیاب میوہسپتال لاہورمیں زیرعلاج تھا،مریض کی عمر 57 سال تھی ۔صوبائی وزیرصحت نے کہاہے کہ کورونا سے بچاﺅ کا واحد علاج الگ تھلگ رہنا اور احتیاط ہے ۔

Post Views: 46
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 71 زائرین کو ڈی جی خان اور ملتان قرنطینہ رکھا گیا ہے، سکریننگ کا عمل جاری ہے

Next Post

ملک بھر میں آج رات سے تمام مسافر ٹرینیں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

Next Post
ملک بھر میں آج رات سے تمام مسافر ٹرینیں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں آج رات سے تمام مسافر ٹرینیں مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کردی۔پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی ۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ افراسیاب نامی شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی ،افراسیاب میوہسپتال لاہورمیں زیرعلاج تھا،مریض کی عمر 57 سال تھی ۔صوبائی وزیرصحت نے کہاہے کہ کورونا سے بچاﺅ کا واحد علاج الگ تھلگ رہنا اور احتیاط ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.