• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا

لاہور: گرین ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں باپ، بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں کرکے مردہ خانے منتقل کردیں اور کارروائی شروع کردی۔

پولیس ترجمان کے مطابق دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے ایک شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی بعد ازاں دونوں فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں دو مرد اور دو خواتین ہلاک ہوئے جن میں باپ بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، لاشوں کی شناخت اسحاق، ابوذر، عاتکہ اور حسنہ کے ناموں سے ہوئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد جمع کرلیے ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Post Views: 39
Source: express news
Tags: lahore news
Previous Post

سکردو،روندو کے قریب ویگن دریائے سندھ میں گر گئی ،20 مسافر جاں بحق,ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

Next Post

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید

Next Post
ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید

ڈی آئی خان میں فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک، کرنل شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: گرین ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں باپ، بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں کرکے مردہ خانے منتقل کردیں اور کارروائی شروع کردی۔ پولیس ترجمان کے مطابق دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے ایک شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی بعد ازاں دونوں فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں دو مرد اور دو خواتین ہلاک ہوئے جن میں باپ بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، لاشوں کی شناخت اسحاق، ابوذر، عاتکہ اور حسنہ کے ناموں سے ہوئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد جمع کرلیے ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.