• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سکردو،روندو کے قریب ویگن دریائے سندھ میں گر گئی ،20 مسافر جاں بحق,ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سکردو،روندو کے قریب ویگن دریائے سندھ میں گر گئی ،20 مسافر جاں بحق,ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

سکردو۔ روندو کے قریب ویگن دریائے سندھ میں گر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ12 لاشیں دریائے سے نکال لی گئیں ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ،گاڑی میں 25 مسافر سوار تھے ،گاڑی میں پاک فوج کے 6 جوان بھی شریک تھے ،حادثے میں 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 12 لاشیں نکال گئی ،گہری کھائی اور دریا میں پانی زیادہ ہونے سے آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر روندو کا کہناہے کہ پانچ افراد باہر گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے ، حادثے میں زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ ڈی سی سکردو کاکہنا ہے کہ ریسکیو کیلئے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔

Post Views: 42
Source: daily pakistan online
Tags: national nrws
Previous Post

ارے  دیکھو  اسے  کیا  ہو گیا ہے .. انجم صحرائی

Next Post

لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا

Next Post
لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا

لاہور میں ملزمان نے گھر میں گھس کر باپ، بیٹا اور دو بیٹیوں کو قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
سکردو۔ روندو کے قریب ویگن دریائے سندھ میں گر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ12 لاشیں دریائے سے نکال لی گئیں ۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ،گاڑی میں 25 مسافر سوار تھے ،گاڑی میں پاک فوج کے 6 جوان بھی شریک تھے ،حادثے میں 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 12 لاشیں نکال گئی ،گہری کھائی اور دریا میں پانی زیادہ ہونے سے آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر روندو کا کہناہے کہ پانچ افراد باہر گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے ، حادثے میں زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ ڈی سی سکردو کاکہنا ہے کہ ریسکیو کیلئے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.