• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان دشمن سن لیں، وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے،قوم 27 فروری کے دن کو فتح کے طور پر منائے:فردوس عاشق اعوان

webmaster by webmaster
فروری 26, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان دشمن سن لیں، وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے،قوم 27 فروری کے دن کو فتح کے طور پر منائے:فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد . وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فروری ہم سب کیلئے فتح کا دن ہے، قوم اس دن کو فتح کے طور پر منائیں، اس دن پاکستان نے پیغام دیا، دشمن سن لیں وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا کہ 27فروری کوپاک فضائیہ کے سپوت نے 2بھارتی طیارے مارگرائے، پاک فضائیہ نے دنیا کے سامنے اپنے ناقابل تسخیر ہونے کا لوہا منوایا اور پاکستان نے پیغام دیا،خطے میں دشمن سن لیں وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کورہاکرکے اسلام کی درخشاں تصویر دنیا کے سامنے رکھی، دنیا دیکھ رہی ہے دلی کی سڑکوں پر مسلمانوں کی لاشیں بچھائی جارہی ہیں، دنیا بھارت کا سیکولرازم کا دعوی زمیں بوس ہوتا اور ہندوستان کو ہندوتوا میں بدلتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم قوم کی طاقت سے دنیا کوروشن چہرہ متعارف کراتے رہیں گے، ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف کوششوں کوسراہا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کودہشتگردی سے جوڑکرامن کادشمن ہونے کاثبوت دیا، ٹرمپ کی پاکستان کی کوششوں کی حمایت سے بھارت کا بیانیہ شکست کھاگیا۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا 27 فروری ہم سب کیلئے وکٹری کا دن ہے، قوم اس دن کو وکٹری کے طور پر منائے۔

Post Views: 46
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کروڑلعل عیسن۔خواجہ سراکی سالگرہ میں فائرنگ سے نو جوان قتل

Next Post

راجن پور۔گورنمنٹ گرلز کالج میں سپورٹس گالاکی افتتاحی تقریب

Next Post
راجن پور۔گورنمنٹ گرلز کالج  میں سپورٹس گالاکی افتتاحی تقریب

راجن پور۔گورنمنٹ گرلز کالج میں سپورٹس گالاکی افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد . وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فروری ہم سب کیلئے فتح کا دن ہے، قوم اس دن کو فتح کے طور پر منائیں، اس دن پاکستان نے پیغام دیا، دشمن سن لیں وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا کہ 27فروری کوپاک فضائیہ کے سپوت نے 2بھارتی طیارے مارگرائے، پاک فضائیہ نے دنیا کے سامنے اپنے ناقابل تسخیر ہونے کا لوہا منوایا اور پاکستان نے پیغام دیا،خطے میں دشمن سن لیں وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کورہاکرکے اسلام کی درخشاں تصویر دنیا کے سامنے رکھی، دنیا دیکھ رہی ہے دلی کی سڑکوں پر مسلمانوں کی لاشیں بچھائی جارہی ہیں، دنیا بھارت کا سیکولرازم کا دعوی زمیں بوس ہوتا اور ہندوستان کو ہندوتوا میں بدلتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم قوم کی طاقت سے دنیا کوروشن چہرہ متعارف کراتے رہیں گے، ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف کوششوں کوسراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کودہشتگردی سے جوڑکرامن کادشمن ہونے کاثبوت دیا، ٹرمپ کی پاکستان کی کوششوں کی حمایت سے بھارت کا بیانیہ شکست کھاگیا۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا 27 فروری ہم سب کیلئے وکٹری کا دن ہے، قوم اس دن کو وکٹری کے طور پر منائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.