• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن۔خواجہ سراکی سالگرہ میں فائرنگ سے نو جوان قتل

webmaster by webmaster
فروری 26, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑلعل عیسن۔خواجہ سراکی سالگرہ میں فائرنگ سے نو جوان قتل

کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان ) کروڑمیں خواجہ سراکی سالگرہ کے موقعہ پر میرج ہال میں ناچ گانے اورڈانس ہلہ گلا کے دوران فاٸرنگ سے ڈی أٸی خان کا 27 سالہ نوجوان جاں بحق میرج ہال میں رات بھربلا اجازت تماشبینیں ہوتی رہی لیکن پولیس خواب خرگوش میں سوٸی رہی بلاأخر ایک نوجوان کی جان چلی گٸی میرج حال مینجر کے خلاف ساونڈ ایکٹ کی کارواٸی کرکے جان چھڑانے کی کوشش لیہ سے ڈی ایس پی میڈم شاہدہ نسرین ایس ایچ او کروڑ اور کراٸمز سین کے افراد نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے تفصیل کے مطابق میڈم غزل سراٸیکی نے اپنی سالگرہ کے لیے کروڑ میں مقبول میرج ہال بک کروایا جسمیں لیہ بھکر اورخیبر پختونخواکے علاقوں ڈی أٸی خان ،ہزارہ سمیت دیگرشہروں سے تماشائيوں نے شرکت کی جس کم عمر نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی میڈم غزل نامی خواجہ سراکی سالگرہ میں دیگرخواجہ سراوں نے بھرپورڈانس کیا اس موقعہ پرمنچلے نوجوانوں نے لاکھوں روپئے میڈم غزل پرنچھاورکئے میڈم ماہی کاڈانس جاری تھاکہ دوگروپوں میں پیسے نچھاورکرنے کامقابلہ ہوااورایک دوسرے کوآوازیں کسنے کے دوران بات تلخ کلامی تک جا پہنچی اور دونوں گروپ کے نوجوان سخت جزباتی ہوگئے اورہری پور ہزاہ کے حسن شاہ اور سجادشاہ نے فائرنگ کردی جس سے ڈیرہ اسماعیل خان محلہ ٹویانوالاوارڈ 4کاعدنان علی ولدارشدعلی یوسفزئی کے سینے میں فائرلگاجوموقعہ پر جاں بحق ہوگیا مقتول کے ورثاء کی مدعیت میں پولیس تھانہ کروڑنے سجادشاہ حسن شاہ اورمنانامی نوجوانوں کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاجبکہ میرج ہال کے منیجر کے خلاف ایمپلیی فائرایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا واضح رہے کہ کروڑمیں خواجہ سراوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور رسم مہندی کی تقریبات میں ہرگلی وارڈمیں خواجہ سراوں کا راج اور ڈانس دکھاٸی دیتا ہے جسکی وجہ سے نوجوان طبقہ بے حیائی اوربے راہروی کی طرف بڑھ رہاہے شہرکے سنجیدہ حلقوں نے ڈی پی اولیہ سے سخت نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے سیکورٹی زراٸع کے مطابق انہوں نے ڈانس پروگرام کی رپورٹ کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث اجازت نہ دی گٸی جس پر پولیس نے نے خواجہ سرا غزالہ سرائیکی سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جب کہ  میرج ہال کے منیجر کے خلاف ایمپلی فاٸر ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا ہے

Post Views: 54
Tags: karor laleasan news
Previous Post

کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

Next Post

پاکستان دشمن سن لیں، وقت آنے پر سرپرائز دیتے رہیں گے،قوم 27 فروری کے دن کو فتح کے طور پر منائے:فردوس عاشق اعوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان ) کروڑمیں خواجہ سراکی سالگرہ کے موقعہ پر میرج ہال میں ناچ گانے اورڈانس ہلہ گلا کے دوران فاٸرنگ سے ڈی أٸی خان کا 27 سالہ نوجوان جاں بحق میرج ہال میں رات بھربلا اجازت تماشبینیں ہوتی رہی لیکن پولیس خواب خرگوش میں سوٸی رہی بلاأخر ایک نوجوان کی جان چلی گٸی میرج حال مینجر کے خلاف ساونڈ ایکٹ کی کارواٸی کرکے جان چھڑانے کی کوشش لیہ سے ڈی ایس پی میڈم شاہدہ نسرین ایس ایچ او کروڑ اور کراٸمز سین کے افراد نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے تفصیل کے مطابق میڈم غزل سراٸیکی نے اپنی سالگرہ کے لیے کروڑ میں مقبول میرج ہال بک کروایا جسمیں لیہ بھکر اورخیبر پختونخواکے علاقوں ڈی أٸی خان ،ہزارہ سمیت دیگرشہروں سے تماشائيوں نے شرکت کی جس کم عمر نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی میڈم غزل نامی خواجہ سراکی سالگرہ میں دیگرخواجہ سراوں نے بھرپورڈانس کیا اس موقعہ پرمنچلے نوجوانوں نے لاکھوں روپئے میڈم غزل پرنچھاورکئے میڈم ماہی کاڈانس جاری تھاکہ دوگروپوں میں پیسے نچھاورکرنے کامقابلہ ہوااورایک دوسرے کوآوازیں کسنے کے دوران بات تلخ کلامی تک جا پہنچی اور دونوں گروپ کے نوجوان سخت جزباتی ہوگئے اورہری پور ہزاہ کے حسن شاہ اور سجادشاہ نے فائرنگ کردی جس سے ڈیرہ اسماعیل خان محلہ ٹویانوالاوارڈ 4کاعدنان علی ولدارشدعلی یوسفزئی کے سینے میں فائرلگاجوموقعہ پر جاں بحق ہوگیا مقتول کے ورثاء کی مدعیت میں پولیس تھانہ کروڑنے سجادشاہ حسن شاہ اورمنانامی نوجوانوں کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاجبکہ میرج ہال کے منیجر کے خلاف ایمپلیی فائرایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا واضح رہے کہ کروڑمیں خواجہ سراوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور رسم مہندی کی تقریبات میں ہرگلی وارڈمیں خواجہ سراوں کا راج اور ڈانس دکھاٸی دیتا ہے جسکی وجہ سے نوجوان طبقہ بے حیائی اوربے راہروی کی طرف بڑھ رہاہے شہرکے سنجیدہ حلقوں نے ڈی پی اولیہ سے سخت نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے سیکورٹی زراٸع کے مطابق انہوں نے ڈانس پروگرام کی رپورٹ کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث اجازت نہ دی گٸی جس پر پولیس نے نے خواجہ سرا غزالہ سرائیکی سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جب کہ  میرج ہال کے منیجر کے خلاف ایمپلی فاٸر ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.