لیہ(صبح پا کستان)سنی کانفرنس بھکر تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ و صحابہ کرام کی عزت و عظمت کی حفاظت اور مسلک ِ اہلسنت کی بیداری کے لیے سنگِ میل ثابت ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار دربار عالیہ پیر بارو شریف کے سجادہ نشین حضرت خواجہ محمد حسن باروی نے جمن شاہ، لدھانہ و دیگر شہروں میں تقریبات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس سنی عوام میں عقائد، اعمال کی پختگی اور مسلک و مذہب کی عزت وحمیت کے لیے علماء و مشائخ کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لیے منعقد ہو رہی ہے۔ صاحبزادہ پروفیسر احمد رضا اعظمی، قاری سید رشید احمد شاہ، مولانا محمد اقبال احمد باروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ محمد حسن باروی نے بھکر میں کانفرنس کا انعقاد کر کے حضرت مجددِ الف ثانی ؒنے کر دار کو زندہ کیا ہے۔ اور دربار عالیہ پیر بارو شریف نے مجاہدانہ ہر دور میں باطل قوتوں کے خلاف اپنا کردار ادا کیا ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









