• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،مقدمات درج

webmaster by webmaster
فروری 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،مقدمات درج

لیہ(سٹی رپورٹر)لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،ملزمان عبد المجید،نور محمد گرفتاراورخدایار گرفتار،20لیٹر دیسی شراب،40لیٹر لہن اور چالو بٹھی برآمد،مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کے سب انسپکٹر محمد رزاق اور اے ایس آئی حسن سلطان نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عبد المجید اور نور محمد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا گیا جبکہ ِ،تھانہ چوبارہ پولیس کے اے ایس آئی نوید اسلم نے منشیات فروشوں کے خلا ف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم خدایارکو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے،20لیٹر دیسی شراب،40لیٹر لہن اور چالو بٹھی برآمدکر کے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا،نوید اسلم کا کہنا ہے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر سماجی برائیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

ڈویزنل پبلک سکول میں کلاسز کا اجراء,توقعات,مسائل تحریر۔ محمد عمر شاکر

Next Post

لیہ۔سنی کانفرنس بھکر تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ اتحاد امت مسلمہ کے لیے سنگِ میل ثابت ہو گی

Next Post

لیہ۔سنی کانفرنس بھکر تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ اتحاد امت مسلمہ کے لیے سنگِ میل ثابت ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(سٹی رپورٹر)لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،ملزمان عبد المجید،نور محمد گرفتاراورخدایار گرفتار،20لیٹر دیسی شراب،40لیٹر لہن اور چالو بٹھی برآمد،مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کے سب انسپکٹر محمد رزاق اور اے ایس آئی حسن سلطان نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عبد المجید اور نور محمد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا گیا جبکہ ِ،تھانہ چوبارہ پولیس کے اے ایس آئی نوید اسلم نے منشیات فروشوں کے خلا ف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم خدایارکو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے،20لیٹر دیسی شراب،40لیٹر لہن اور چالو بٹھی برآمدکر کے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا،نوید اسلم کا کہنا ہے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر سماجی برائیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.