• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اگر ابھی الیکشن ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی؟عوام نے فیصلہ سنادیا

webmaster by webmaster
فروری 23, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اگر ابھی الیکشن ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی؟عوام نے فیصلہ سنادیا

سلام آباد ۔ پاکستان میں اگر ابھی الیکشن ہوں تو سب سے زیادہ ووٹ مسلم لیگ ن کے حصے میں آئیں گے،روشن پاکستان کی جانب سے کئے گئے ایک سروے کے مطابق اس وقت ن لیگ سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے۔

سروے رپورٹ کے مطابق دوہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں نشستیں جیتنے کے حوالے سے کئے جانے والے جائزوں میں مسلم لیگ ن تحریک انصاف سے آگے دکھائی دے رہی ہے۔ اور وہ الیکشن میں ایک سو چھ نشستیں حاصل کرسکتی ہے۔

روشن پاکستان نے دوہزار بائیس کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سروے کرایا ہے جس کے بعد پیش گوئی کی گئی ہے کہ ن لیگ عام الیکشن میں باقی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ سروے کے بعد پیش گوئی کی گئی ہے کہ الیکشن 2022میں تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم دس نشستیں حاصل کرے گی۔

سروے رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن گزشتہ برس کئے گئے ایک سروے میں بھی تحریک انصاف پر بھاری پڑتی دکھائی دی تھی اور تب اس کو سروے میں پی ٹی آئی سے انیس نشستیں زیادہ ملی تھیں تاہم اس بار ن لیگ کی مقبولیت میں زیادہ اضافہ دکھائی دے رہا ہے کیونکہ اس سروے میں ن لیگ کو پی ٹی آئی 34نشستیں زیادہ ملی ہیں۔

روشن پاکستان کے مطابق نشستوں کے حوالے سے پیشگوئی ووٹنگ کے حوالے سے موجودہ تاثرات اور خیالات کو سامنے رکھنے کے بعد کئے گئے جائزوں کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

Post Views: 31
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: National News
Previous Post

راستے بند ہیں پتھر ہٹاتے جا ئیے ۔۔ کلام ۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ مہنگائی کے خلاف جمعت اسلامی کی احتجاجی ریلی ، جزل سیکرٹری امیرلعظیم نے قیادت کی

Next Post
لیہ ۔ مہنگائی کے خلاف جمعت اسلامی کی احتجاجی   ریلی ، جزل سیکرٹری امیرلعظیم نے قیادت کی

لیہ ۔ مہنگائی کے خلاف جمعت اسلامی کی احتجاجی ریلی ، جزل سیکرٹری امیرلعظیم نے قیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
سلام آباد ۔ پاکستان میں اگر ابھی الیکشن ہوں تو سب سے زیادہ ووٹ مسلم لیگ ن کے حصے میں آئیں گے،روشن پاکستان کی جانب سے کئے گئے ایک سروے کے مطابق اس وقت ن لیگ سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق دوہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں نشستیں جیتنے کے حوالے سے کئے جانے والے جائزوں میں مسلم لیگ ن تحریک انصاف سے آگے دکھائی دے رہی ہے۔ اور وہ الیکشن میں ایک سو چھ نشستیں حاصل کرسکتی ہے۔ روشن پاکستان نے دوہزار بائیس کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سروے کرایا ہے جس کے بعد پیش گوئی کی گئی ہے کہ ن لیگ عام الیکشن میں باقی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ سروے کے بعد پیش گوئی کی گئی ہے کہ الیکشن 2022میں تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم دس نشستیں حاصل کرے گی۔ سروے رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن گزشتہ برس کئے گئے ایک سروے میں بھی تحریک انصاف پر بھاری پڑتی دکھائی دی تھی اور تب اس کو سروے میں پی ٹی آئی سے انیس نشستیں زیادہ ملی تھیں تاہم اس بار ن لیگ کی مقبولیت میں زیادہ اضافہ دکھائی دے رہا ہے کیونکہ اس سروے میں ن لیگ کو پی ٹی آئی 34نشستیں زیادہ ملی ہیں۔ روشن پاکستان کے مطابق نشستوں کے حوالے سے پیشگوئی ووٹنگ کے حوالے سے موجودہ تاثرات اور خیالات کو سامنے رکھنے کے بعد کئے گئے جائزوں کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.