• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راستے بند ہیں پتھر ہٹاتے جا ئیے ۔۔ کلام ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
فروری 24, 2020
in شاعری
0
راستے بند ہیں  پتھر ہٹاتے جا ئیے ۔۔ کلام ۔ انجم صحرائی

راستے  بند  ہیں پتھر  ہٹاتے جا ئیے

اپنے حصے کی شمع خود ہی جلاتے جا ئیے

اک  بھرم  اور حسن ظن  ہے  زند گی

تشنگی اور بے بسی بس نبھاتے جا ئیے

کس نے توڑا کس نے دل زخمی کیا

یہ کہانی چھوڑئیے ہنستے ہنسا تےجائیے

پس رہا ہے ظلم کی چکی میں ہر بندہ بشر

منصفوں کی ہے طلب مسکراتے جا ئیے

کلام ۔ انجم صحرائی

Post Views: 43
Tags: urdu poetry by anjum sehrai
Previous Post

لیہ ۔ میگا پراجیکٹ کا اعلان نہ کر کے وزیر اعظم اور وزیر اعلی نے عوام کو ما یوس کیا

Next Post

اگر ابھی الیکشن ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی؟عوام نے فیصلہ سنادیا

Next Post
اگر ابھی الیکشن ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی؟عوام نے فیصلہ سنادیا

اگر ابھی الیکشن ہوں تو کون سی جماعت جیتے گی؟عوام نے فیصلہ سنادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

راستے  بند  ہیں پتھر  ہٹاتے جا ئیے

اپنے حصے کی شمع خود ہی جلاتے جا ئیے

اک  بھرم  اور حسن ظن  ہے  زند گی

تشنگی اور بے بسی بس نبھاتے جا ئیے

کس نے توڑا کس نے دل زخمی کیا

یہ کہانی چھوڑئیے ہنستے ہنسا تےجائیے

پس رہا ہے ظلم کی چکی میں ہر بندہ بشر

منصفوں کی ہے طلب مسکراتے جا ئیے

کلام ۔ انجم صحرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.