• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آٹے کا بحران سازش جبکہ چینی کا بحران اصل بحران تھا، شیخ رشید

webmaster by webmaster
فروری 22, 2020
in First Page, لاہور
0
پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور ۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مہنگائی ہماری سوتن ہے ہمیں اس کے خلاف لڑنا ہے۔ آٹے کا بحران سازش، چینی کا بحران اصل بحران تھا۔ مریم نواز کے باہر جانے کے راستے میں کابینہ بھی رکاوٹ ہے۔

مریم نواز اگر باہر چلے گئیں تو میرے دوست فرینڈلی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو اپنی سیاست کے بارے میں سوچنا ہو گا۔ مولانا فضل الرحمن اگر اسلام آباد دھرنا دینے آئے تو اس بار دھر لیے جائیں گے۔ اگر جلسہ کرنے آئے تو سموسوں اور پکوڑوں سے استقبال کریں گے۔

وزیر ریلوے کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو آزادی سے دور نہیں روک سکتی۔ بھارت میں اب پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں۔ ہماری اکنامک ٹیم گرے لسٹ سے نکلنے کی کوشش کر رہی ہے۔

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ شٹل ٹرین عوام کی سہولت کے لیے چلارہے ہیں۔ اس سال ریلوے کا خسارہ اور کم کر دیں گے۔ اپریل کے آخر تک کوچز کو نئی شکل دیں گے۔

Post Views: 46
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن واستحکام لائیں گے، آرمی چیف

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

ڈیرہ غازیخان۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں اراکین اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مہنگائی ہماری سوتن ہے ہمیں اس کے خلاف لڑنا ہے۔ آٹے کا بحران سازش، چینی کا بحران اصل بحران تھا۔ مریم نواز کے باہر جانے کے راستے میں کابینہ بھی رکاوٹ ہے۔ مریم نواز اگر باہر چلے گئیں تو میرے دوست فرینڈلی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو اپنی سیاست کے بارے میں سوچنا ہو گا۔ مولانا فضل الرحمن اگر اسلام آباد دھرنا دینے آئے تو اس بار دھر لیے جائیں گے۔ اگر جلسہ کرنے آئے تو سموسوں اور پکوڑوں سے استقبال کریں گے۔ وزیر ریلوے کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو آزادی سے دور نہیں روک سکتی۔ بھارت میں اب پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں۔ ہماری اکنامک ٹیم گرے لسٹ سے نکلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ شٹل ٹرین عوام کی سہولت کے لیے چلارہے ہیں۔ اس سال ریلوے کا خسارہ اور کم کر دیں گے۔ اپریل کے آخر تک کوچز کو نئی شکل دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.