• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجازت دے، ذاتی معالج نوازشریف

webmaster by webmaster
فروری 21, 2020
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی، بون میرو ٹیسٹ کی تیاری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت پنجاب کو خط لکھا گیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لئے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر کو ویڈیولنک پر آنے کی اجازت دی جائے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت پنجاب کی خصوصی کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کے نمائندوں کو آج کے اجلاس میں طلب کیا تھا، تاہم نوازشریف کے ذاتی معالج نے مؤقف پیش کیا کہ اتنے کم وقت میں اجلاس میں شرکت کرنا ممکن نہیں اس لئے مجھے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجازت دی جائے۔

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڈ کی طرف سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو خط لکھا گیا جس میں مؤقف پیش کیا گیا کہ حکومت کی ای میل 19 فروری کی رات موصول ہوئی اور گزشتہ روز چوبیس گھنٹے سے بھی کم کے نوٹس پر خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں بلایا گیا، اس قدر کم وقت پر اجلاس میں پیش ہونا ممکن نہیں تھا۔
خط میں مطالبہ کیا گیا کہ خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے لئے کسی اورتاریخ کا تعین کیا جائے جب کہ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنا ن کو ویڈیو لنک پراجلاس میں شریک ہونے کا انتظام کیاجائے۔

Post Views: 35
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم لیہ میں احساس آمدن پروگرام کا اجراء کریں گے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

Next Post

لیہ ۔ وزیر عظم عمران خان آج لیہ کا دورہ کریں گے

Next Post
تونسہ شریف ۔نواز شریف نااہل ہوگیا اب شہباز شریف کی باری ہے ،  پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور میں لگا دیا جاتا ہے ،سموگ کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے :عمران خان

لیہ ۔ وزیر عظم عمران خان آج لیہ کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت پنجاب کو خط لکھا گیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لئے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر کو ویڈیولنک پر آنے کی اجازت دی جائے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت پنجاب کی خصوصی کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کے نمائندوں کو آج کے اجلاس میں طلب کیا تھا، تاہم نوازشریف کے ذاتی معالج نے مؤقف پیش کیا کہ اتنے کم وقت میں اجلاس میں شرکت کرنا ممکن نہیں اس لئے مجھے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجازت دی جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڈ کی طرف سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو خط لکھا گیا جس میں مؤقف پیش کیا گیا کہ حکومت کی ای میل 19 فروری کی رات موصول ہوئی اور گزشتہ روز چوبیس گھنٹے سے بھی کم کے نوٹس پر خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں بلایا گیا، اس قدر کم وقت پر اجلاس میں پیش ہونا ممکن نہیں تھا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے لئے کسی اورتاریخ کا تعین کیا جائے جب کہ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنا ن کو ویڈیو لنک پراجلاس میں شریک ہونے کا انتظام کیاجائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.