• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ،تین منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
فروری 12, 2020
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ،تین منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ مظفرگڑھ شہر کے وسط میں 3 منزلہ پلازہ کے مرمت کے دوران زمین بوس ہونے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے مرکزی بازار میں 3 منزلہ پلازہ مرمت کے دوران اچانک زمین بوس ہوگیا جس سے متعدد افراد اس کے ملبہ تلے دب گئے۔پلازہ گرنے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں، پولیس اور رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔کئی گھنٹے کے آپریشن کے بعد ملبے سے 8 افراد کی لاشوں اور 6 افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا، زخمیوں کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کیا گیا۔ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مہر اقبال کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک سے 13 سال کی عمر کے 4 بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ صورتحال کے پیش نظر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین کا کہنا تھا کہ پلازہ کی عمارت کو بغیر کسی قواعد کے مستری سے بنوایا جارہا تھا جبکہ عمارت سٹریکچر ہٹانے کی وجہ سے گری۔دوسری طرف عینی شاہدین کے مطابق تاحال متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم روشنی کی کمی کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Post Views: 42
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: muzaffar garh News
Previous Post

حکومتی پیکج عوام کا معاشی قتل ہے: مریم اورنگزیب

Next Post

لیہ ۔ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اور ٹیوٹا جیسے ادارے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ ۔ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اور ٹیوٹا جیسے ادارے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ ۔ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اور ٹیوٹا جیسے ادارے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں ۔ سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفرگڑھ ۔ مظفرگڑھ شہر کے وسط میں 3 منزلہ پلازہ کے مرمت کے دوران زمین بوس ہونے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے مرکزی بازار میں 3 منزلہ پلازہ مرمت کے دوران اچانک زمین بوس ہوگیا جس سے متعدد افراد اس کے ملبہ تلے دب گئے۔پلازہ گرنے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں، پولیس اور رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔کئی گھنٹے کے آپریشن کے بعد ملبے سے 8 افراد کی لاشوں اور 6 افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا، زخمیوں کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کیا گیا۔ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مہر اقبال کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک سے 13 سال کی عمر کے 4 بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ صورتحال کے پیش نظر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین کا کہنا تھا کہ پلازہ کی عمارت کو بغیر کسی قواعد کے مستری سے بنوایا جارہا تھا جبکہ عمارت سٹریکچر ہٹانے کی وجہ سے گری۔دوسری طرف عینی شاہدین کے مطابق تاحال متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم روشنی کی کمی کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.