• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ڈی پی او محمد حسن اقبال کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ڈی پی او محمد حسن اقبال کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ

لیہ ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد، اس مو قع پر ڈی پی او لیکا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام کیلئے لیہ پولیس کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی اپنا مثبت کردار اداکرے، عا م آدمی کو براہ راست اور فوری انصاف کی فراہمی لیہ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ممبران امن کمیٹی سے مشاورت اور ان کی رائے کا احترام کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد،ڈی پی او نے میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام کیلئے لیہ پولیس کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی اپنا مثبت کردار اداکرے، انہوں نے کہا کہ عا م آدمی کو براہ راست اور فوری انصاف کی فراہمی لیہ پولیس کی اولین ترجیح ہے، میرٹ کے سختی سے نفاذ کی پالیسی کے تحت ضلع بھر کے تمام تھانوں میں اہلکاران سے لے کر ایس ایچ اوز تک کی تعیناتی اس کی کار کردگی سے مشروط ہے

،انہوں نے کہا کہ پولیس چوری،ڈکیتی،راہزنی کی وار داتوں پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے،محمد حسن اقبا ل نے مزید کہا کہ مختلف مسالک کے مابین ہم آہنگی میں ممبران امن کمیٹی لیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، ضلع کو امن کا گہوار ہ بنانے کیلئے ممبران امن کمیٹی سے مشاورت اور ان کی رائے کا احترام کریں گے،اس موقع پر ممبران کمیٹی نے باری باری اپنی آراء اور تجاویز سے آگاہ کیا،میٹنگ میں ممبر صوبائی امن کمیٹی پنجاب رانا اعجاز سہیل،سیٹھ اسلم،سید غوث شاہ گیلانی،سید الطاف شاہ،مہر اقبال سمرا،حاجی مختار حسین،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال،جنرل سیکرٹری شیخ کمال،سید محمد ثقلین زیدی،محمد احمد عثمانی،علمدار شاہ،الطاف شاہ ودیگر شامل تھے۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

ترکی میں زلزلہ،پاک فوج کا دستہ امدادی کاموں کیلئے تیار ہے،آرمی چیف

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔پولیس کاروائی،منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ کے ملزما ن گرفتار

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔پولیس کاروائی،منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ کے ملزما ن گرفتار

کروڑ لعل عیسن ۔پولیس کاروائی،منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ کے ملزما ن گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد، اس مو قع پر ڈی پی او لیکا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام کیلئے لیہ پولیس کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی اپنا مثبت کردار اداکرے، عا م آدمی کو براہ راست اور فوری انصاف کی فراہمی لیہ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ممبران امن کمیٹی سے مشاورت اور ان کی رائے کا احترام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد،ڈی پی او نے میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام کیلئے لیہ پولیس کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی اپنا مثبت کردار اداکرے، انہوں نے کہا کہ عا م آدمی کو براہ راست اور فوری انصاف کی فراہمی لیہ پولیس کی اولین ترجیح ہے، میرٹ کے سختی سے نفاذ کی پالیسی کے تحت ضلع بھر کے تمام تھانوں میں اہلکاران سے لے کر ایس ایچ اوز تک کی تعیناتی اس کی کار کردگی سے مشروط ہے ،انہوں نے کہا کہ پولیس چوری،ڈکیتی،راہزنی کی وار داتوں پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے،محمد حسن اقبا ل نے مزید کہا کہ مختلف مسالک کے مابین ہم آہنگی میں ممبران امن کمیٹی لیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، ضلع کو امن کا گہوار ہ بنانے کیلئے ممبران امن کمیٹی سے مشاورت اور ان کی رائے کا احترام کریں گے،اس موقع پر ممبران کمیٹی نے باری باری اپنی آراء اور تجاویز سے آگاہ کیا،میٹنگ میں ممبر صوبائی امن کمیٹی پنجاب رانا اعجاز سہیل،سیٹھ اسلم،سید غوث شاہ گیلانی،سید الطاف شاہ،مہر اقبال سمرا،حاجی مختار حسین،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال،جنرل سیکرٹری شیخ کمال،سید محمد ثقلین زیدی،محمد احمد عثمانی،علمدار شاہ،الطاف شاہ ودیگر شامل تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.