• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حق میں میدان میں آگئے

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حق میں میدان میں آگئے

اسلام آباد ؛۔ وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے ۔تین روز قبل سوشل میڈ یا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈ یا کو ایک بات کہوں گا کہ کبھی بھی کسی کو نجی سطح پر گرنے کی اجازت نہ دیں ،کسی کی فیملی کو آڑے ہاتھو ں لینا ہماری روایات کا حصہ نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی اس طرح لوگوں کو گرتے ہوئے نہیں دیکھا جیسے کچھ لو گوں نے بشریٰ بی بی پر ذاتی حملے کیے ۔نہ تو وہ سیاست میں ہیں ،نہ پبلک فگر ہیں اور نہ ہی وہ کبھی سامنے آتی ہیں ۔عمران خان نے کہا کہ مریم صفدر کی بات تو یہ ہے کہ وہ خود سوشل میڈ یا سیل چلاتی ہیں اور سیاست میں بھی ہیں مگر ہماری پارٹی میں سے کسی نے بھی کبھی کلثوم نواز کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا اور نہ ہی کہنا چاہیے کیو نکہ یہ تہذیب کے خلاف ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اتنا نیچے گر جاتے ہیں انہیں سوشل میڈ یا صارفین کو بخشنا نہیں چاہیے ،یہ لوگ ہمارے سوشل میڈ یا سے ڈرتے تھے کیو نکہ ہمارا سوشل میڈ یا ان کو پکڑ لیتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ جیسے لوگ گٹر سے اٹھے ہوئے ہیں ،قاتل ہیں ،ان کی اپنی پارٹی والے کہتے ہیں کہ اس نے اٹھارہ قتل کیے ہوئے ہیں ،یہ وہ لوگ ہیں جن سے ہمارا مقابلہ ہے ،یہ ہر سطح پر گرتے ہیں ۔

Post Views: 29
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

پنجاب حکومت کا اشیاء ضروریہ کی گھروں تک ڈلیوری کا پروگرام متعارف

Next Post

غربت مٹاؤپروگرام ’’احساس‘‘ کے تحت معاشی سروے کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ؛۔ وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے ۔تین روز قبل سوشل میڈ یا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈ یا کو ایک بات کہوں گا کہ کبھی بھی کسی کو نجی سطح پر گرنے کی اجازت نہ دیں ،کسی کی فیملی کو آڑے ہاتھو ں لینا ہماری روایات کا حصہ نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی اس طرح لوگوں کو گرتے ہوئے نہیں دیکھا جیسے کچھ لو گوں نے بشریٰ بی بی پر ذاتی حملے کیے ۔نہ تو وہ سیاست میں ہیں ،نہ پبلک فگر ہیں اور نہ ہی وہ کبھی سامنے آتی ہیں ۔عمران خان نے کہا کہ مریم صفدر کی بات تو یہ ہے کہ وہ خود سوشل میڈ یا سیل چلاتی ہیں اور سیاست میں بھی ہیں مگر ہماری پارٹی میں سے کسی نے بھی کبھی کلثوم نواز کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا اور نہ ہی کہنا چاہیے کیو نکہ یہ تہذیب کے خلاف ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اتنا نیچے گر جاتے ہیں انہیں سوشل میڈ یا صارفین کو بخشنا نہیں چاہیے ،یہ لوگ ہمارے سوشل میڈ یا سے ڈرتے تھے کیو نکہ ہمارا سوشل میڈ یا ان کو پکڑ لیتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ جیسے لوگ گٹر سے اٹھے ہوئے ہیں ،قاتل ہیں ،ان کی اپنی پارٹی والے کہتے ہیں کہ اس نے اٹھارہ قتل کیے ہوئے ہیں ،یہ وہ لوگ ہیں جن سے ہمارا مقابلہ ہے ،یہ ہر سطح پر گرتے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.