• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک میں کمی تھی تو گندم اورآٹا ملک سے باہر کیوں بھیجا گیا؟اپوزیشن لیڈر کا وجوہات کا پتہ چلانے کا مطالبہ

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے : شہبازشریف

لندن ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میں ہر چیز کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانا ہوگا،جب ملک میں کمی تھی تو گندم اورآٹا ملک سے باہر کیوں بھیجا گیا؟کس کے حکم پر اور کس قیمت پر برآمد ہوا؟ 16 ماہ میں گندم کے ذخائر کہاں گئے ؟

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کئے گئے ٹوئٹس میں شہبازشریف نے کہاکہ16 ماہ میں ہر چیز کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانا ہوگا۔اگر ہر شعبے کی تنزلی کو بریک نہ لگائی گئی تو چند ماہ بعدحالات ٹھیک کرنے کے لئے کسی معجزہ کی ضرورت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران صاحب لاعلم ہیں تو یہ نالائقی کی انتہا ہے اور اگر ان کی مرضی سے ہورہا ہے تو پھر وہ کرپٹ عناصر کے سرغنہ ہیں,قوم کی چیخیں نکلوانے کے باوجود اربوں روپے کے مزید ٹیکس کی بازگشت قیامت در قیامت ہے۔

شہبازشریف کا کہنا تھاکہ مزید ٹیکس لگانے سے معیشت کی رہی سہی سانس بھی بند ہوجائے گی۔ ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کو بازار گرم ہے اور اس افراتفری میں چند موقع پرستوں کے وارے نیارے ہوگئے ہیں۔آٹے کے بحران پر فوراتحقیقات ہونی چاہییں،جب ملک میں کمی تھی تو گندم اورآٹا ملک سے باہر کیوں بھیجا گیا؟کس کے حکم پر اور کس قیمت پر برآمد ہوا؟ 16 ماہ میں گندم کے ذخائر کہاں گئے ؟ انہوں نے کہا کہ قوم کو معلوم ہونا چاہئے کہ ملک وقوم کا نقصان کرکے کس نے فائدہ اٹھایا؟

Post Views: 25
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

قندیل بلوچ کے والدین کانام بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خارج،دونوں پچھلی عمر میں رل گئے،نوبت فاقوں تک پہنچ گئی

Next Post

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاب

Next Post
سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاب

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لندن ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میں ہر چیز کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانا ہوگا،جب ملک میں کمی تھی تو گندم اورآٹا ملک سے باہر کیوں بھیجا گیا؟کس کے حکم پر اور کس قیمت پر برآمد ہوا؟ 16 ماہ میں گندم کے ذخائر کہاں گئے ؟ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کئے گئے ٹوئٹس میں شہبازشریف نے کہاکہ16 ماہ میں ہر چیز کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانا ہوگا۔اگر ہر شعبے کی تنزلی کو بریک نہ لگائی گئی تو چند ماہ بعدحالات ٹھیک کرنے کے لئے کسی معجزہ کی ضرورت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران صاحب لاعلم ہیں تو یہ نالائقی کی انتہا ہے اور اگر ان کی مرضی سے ہورہا ہے تو پھر وہ کرپٹ عناصر کے سرغنہ ہیں,قوم کی چیخیں نکلوانے کے باوجود اربوں روپے کے مزید ٹیکس کی بازگشت قیامت در قیامت ہے۔ شہبازشریف کا کہنا تھاکہ مزید ٹیکس لگانے سے معیشت کی رہی سہی سانس بھی بند ہوجائے گی۔ ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کو بازار گرم ہے اور اس افراتفری میں چند موقع پرستوں کے وارے نیارے ہوگئے ہیں۔آٹے کے بحران پر فوراتحقیقات ہونی چاہییں،جب ملک میں کمی تھی تو گندم اورآٹا ملک سے باہر کیوں بھیجا گیا؟کس کے حکم پر اور کس قیمت پر برآمد ہوا؟ 16 ماہ میں گندم کے ذخائر کہاں گئے ؟ انہوں نے کہا کہ قوم کو معلوم ہونا چاہئے کہ ملک وقوم کا نقصان کرکے کس نے فائدہ اٹھایا؟
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.