• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ٹرمپ کاجھوٹ بے نقاب، امریکی فوجی اڈے پرایرانی حملے میں کتنے امریکی زخمی ہوئے؟حقائق سامنے آگئے

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ٹرمپ کاجھوٹ بے نقاب، امریکی فوجی اڈے پرایرانی حملے میں کتنے امریکی زخمی ہوئے؟حقائق سامنے آگئے

واشنگٹن۔ عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں میں امریکی فوجیوں کے زخمی نہ ہونے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔امریکی سینٹرل کمانڈکی جانب سے جاری کردہ بیان میں تسلیم کیاگیاہے کہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور ابھی تک وہ زیر علاج ہیں۔

بیان کے مطابق ایرانی حملے میں 11امریکی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے آٹھ کاعلاج جرمنی میں جبکہ تین کا عرفجان کیمپ میں کیاجارہاہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں میں زخمی ہونے والے تمام فوجیوں کی ٹرامیٹک برین انجری کا معائنہ کرنے کیلئے سکریننگ کی جا رہی ہے۔اور ضرورت پڑنے پر انہیں مزید اعلیٰ سطح کے علاج کیلئے دوسری جگہ منتقل کیاجاسکتا ہے۔بیان کے مطابق حملے کے روز فوری طور پرتین زخمیوں کوکویت کے عرفجان کیمپ جبکہ آٹھ کوجرمنی کے لینڈزتھل ریجنل میڈیکل سنٹر بھجوایاگیاتھا۔

واضح رہے کہ ایرانی فوج نے 8جنوری کو اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی تھی۔ ایرانی فوج نے حملے میں اسی امریکی فوجیوں کے مرنے کا دعویٰ کیاتھا تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ واقعے میں عمارت کو نقصان پہنچا تھا تاہم کوئی بھی امریکی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے تازہ ترین بیان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے جھوٹ کو بے نقاب کردیاہے جس کے بعد امریکی صدر ایک بار پھر میڈیا کی تنقید کے نشتر سہہ رہے ہیں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 7) .. انجم صحرائی

Next Post

پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

Next Post
پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
واشنگٹن۔ عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں میں امریکی فوجیوں کے زخمی نہ ہونے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔امریکی سینٹرل کمانڈکی جانب سے جاری کردہ بیان میں تسلیم کیاگیاہے کہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور ابھی تک وہ زیر علاج ہیں۔ بیان کے مطابق ایرانی حملے میں 11امریکی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے آٹھ کاعلاج جرمنی میں جبکہ تین کا عرفجان کیمپ میں کیاجارہاہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں میں زخمی ہونے والے تمام فوجیوں کی ٹرامیٹک برین انجری کا معائنہ کرنے کیلئے سکریننگ کی جا رہی ہے۔اور ضرورت پڑنے پر انہیں مزید اعلیٰ سطح کے علاج کیلئے دوسری جگہ منتقل کیاجاسکتا ہے۔بیان کے مطابق حملے کے روز فوری طور پرتین زخمیوں کوکویت کے عرفجان کیمپ جبکہ آٹھ کوجرمنی کے لینڈزتھل ریجنل میڈیکل سنٹر بھجوایاگیاتھا۔ واضح رہے کہ ایرانی فوج نے 8جنوری کو اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی تھی۔ ایرانی فوج نے حملے میں اسی امریکی فوجیوں کے مرنے کا دعویٰ کیاتھا تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ واقعے میں عمارت کو نقصان پہنچا تھا تاہم کوئی بھی امریکی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے تازہ ترین بیان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے جھوٹ کو بے نقاب کردیاہے جس کے بعد امریکی صدر ایک بار پھر میڈیا کی تنقید کے نشتر سہہ رہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.