• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پٹرول کی مد میں 3 کروڑ 43 لاکھ روپے پھونک دیئے

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ملتان آمد سے قبل مارکیٹں بند کروادی گئیں

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور سابق ادوارمیں تحائف اور انٹرٹینمنٹ کی مد میں ہونیوالے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

پنجاب حکومت کے جاری کیے گئے اعدادوشمارکے مطابق سابق دور حکومت میں مالی سال 2016- 17 میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 8 کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ کیے گئے، مالی سال 2017- 18 میں تقریباً 9 کروڑ روپے خرچ ہوئے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں مالی سال 2018- 19 میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 5 کروڑ 38 لاکھ روپے کے اخراجات کیے گئے، مالی سال 2019- 20 نومبر تک انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 2 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

سابق دورحکومت کے مالی سال 2016- 17 میں پیٹرول کی مد میں 3 کروڑ 3 لاکھ روپے کے اخراجات کیے گئے، مالی سال 2017- 18 میں پیٹرول کی مد میں 3 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ ہوئے، پٹرول کی مد میں اخراجات میں نمایاں کمی کی گئی، مالی سال 2018- 19 عثمان بزدار کی دورمیں پیٹرول کی مد میں تھوڑی کمی واقع ہوئی اور 2 کروڑ 19 لاکھ روپے صرف کیے گئے، مالی سال 2019 – 20 (دسمبر تک) پٹرول کی مد میں ایک کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

2016 – 17 میں فرنیچرکی مد میں 7 لاکھ 41 ہزارروپے کے اخراجات کیے گئے، مالی سال 2017 – 18 میں 6 لاکھ 41 ہزار روپے جب کہ 2018- 19 میں فرنیچر کی مد میں 14 لاکھ 99 ہزارروپے کے اخراجات ہوئے اور مالی سال 2019- 20 میں دسمبر تک فرنیچرکی مد میں 4 لاکھ 98 ہزار روپے صرف ہوئے۔

Post Views: 31
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ؟ ۔۔ خضرکلاسرا

Next Post

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Next Post
پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور سابق ادوارمیں تحائف اور انٹرٹینمنٹ کی مد میں ہونیوالے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ پنجاب حکومت کے جاری کیے گئے اعدادوشمارکے مطابق سابق دور حکومت میں مالی سال 2016- 17 میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 8 کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ کیے گئے، مالی سال 2017- 18 میں تقریباً 9 کروڑ روپے خرچ ہوئے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں مالی سال 2018- 19 میں انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 5 کروڑ 38 لاکھ روپے کے اخراجات کیے گئے، مالی سال 2019- 20 نومبر تک انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں 2 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ سابق دورحکومت کے مالی سال 2016- 17 میں پیٹرول کی مد میں 3 کروڑ 3 لاکھ روپے کے اخراجات کیے گئے، مالی سال 2017- 18 میں پیٹرول کی مد میں 3 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ ہوئے، پٹرول کی مد میں اخراجات میں نمایاں کمی کی گئی، مالی سال 2018- 19 عثمان بزدار کی دورمیں پیٹرول کی مد میں تھوڑی کمی واقع ہوئی اور 2 کروڑ 19 لاکھ روپے صرف کیے گئے، مالی سال 2019 – 20 (دسمبر تک) پٹرول کی مد میں ایک کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ 2016 – 17 میں فرنیچرکی مد میں 7 لاکھ 41 ہزارروپے کے اخراجات کیے گئے، مالی سال 2017 – 18 میں 6 لاکھ 41 ہزار روپے جب کہ 2018- 19 میں فرنیچر کی مد میں 14 لاکھ 99 ہزارروپے کے اخراجات ہوئے اور مالی سال 2019- 20 میں دسمبر تک فرنیچرکی مد میں 4 لاکھ 98 ہزار روپے صرف ہوئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.