• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، رانا ثناءاللہ

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2020
in First Page, لاہور
0
ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، رانا ثناءاللہ

لاہور ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، حکومت انتقام کی پالیسی پر گامزن ہے، مخالفین کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے ہمراہ رانا ثںاء اللہ نے پریس کانفرنفس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم ہاؤس کسی کی جاگیر نہیں، چاہتے ہیں ان ہاوَس تبدیلی ووٹ کے ذریعے آئے، سکون قبر میں ملتا ہے تو کیا پوری قوم کو قبر میں لٹانا چاہیے، مہنگائی کی وجہ سے سب پریشان ہیں، ووٹ کو عزت دو سے مراد عوامی رائے کا احترام کیا جائے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا موجودہ حکومت کی غربت کے خاتمے کیلئے کوئی پالیسی نہیں، حکومت کے پاس ایک ہی پالیسی ہے جو انتقام ہے، حکومت مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا چاہتی ہے، حکومت کیا کر رہی ہے سب کو معلوم ہے، انتقام کے باعث حکومت کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Post Views: 12
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو فروری 2019 سے بھی سخت جواب ملے گا، ترجمان پاک فوج

Next Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 5) .. انجم صحرائی

Next Post
عرب امارات کے دروازے پر  (قسط  5) .. انجم صحرائی

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 5) .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، حکومت انتقام کی پالیسی پر گامزن ہے، مخالفین کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے ہمراہ رانا ثںاء اللہ نے پریس کانفرنفس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم ہاؤس کسی کی جاگیر نہیں، چاہتے ہیں ان ہاوَس تبدیلی ووٹ کے ذریعے آئے، سکون قبر میں ملتا ہے تو کیا پوری قوم کو قبر میں لٹانا چاہیے، مہنگائی کی وجہ سے سب پریشان ہیں، ووٹ کو عزت دو سے مراد عوامی رائے کا احترام کیا جائے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا موجودہ حکومت کی غربت کے خاتمے کیلئے کوئی پالیسی نہیں، حکومت کے پاس ایک ہی پالیسی ہے جو انتقام ہے، حکومت مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا چاہتی ہے، حکومت کیا کر رہی ہے سب کو معلوم ہے، انتقام کے باعث حکومت کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.