• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو فروری 2019 سے بھی سخت جواب ملے گا، ترجمان پاک فوج

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کسی بھی جارحیت پر بھارت کو فروری 2019 سے بھی سخت جواب ملے گا، ترجمان پاک فوج

راوالپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج موکنڈ نراوانے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان پاک میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ نئے بھارتی آرمی چیف کا ایل اوسی پر جارحیت سے متعلق بیان بھارتی ریاستی اداروں میں انتہا پسندی کے نظریے کی تازہ عکاسی ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پار فوجی کارروائی کے بیانات بیان بازی ہے، ایسے معمول کی ہرزہ سرائی ہیں، وہ اپنے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے بیانات دے رہے ہیں، بیان بھارت کے اندرونی انتشار و حالات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، بھارت 27 فروری 2019 کو ہمارے جواب کا مزہ چکھ چکا ہے، اسے آئندہ 27 فروری سے بھی زیادہ سخت جواب ملے گا۔

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ذہنیت اورعلاقائی امن کے خطرے سے باخبر ہیں، دنیا کو بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کانوٹس لینے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ نئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج کی آذاد کشمیر کے حوالے سے گیدڑ بھبکیاں سامنے آئی تھی، جس میں بھارتی آرمی چیف نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر لینے کے لیے فوج کارروائی کرے گی، کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور پارلیمنٹ میں پہلے سے قرارداد موجود ہے۔

Post Views: 29
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

عبد الستارعلوی ایڈووکیٹ صدر ،ملک آصف کامران جوتہ ایڈوو کیٹ جزل سیکریٹری , رانا عا مر سکھیرا ایڈوو کیٹ فنانس سیکریٹریمنتخب

Next Post

ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، رانا ثناءاللہ

Next Post
ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، رانا ثناءاللہ

ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی، رانا ثناءاللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راوالپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج موکنڈ نراوانے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان پاک میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ نئے بھارتی آرمی چیف کا ایل اوسی پر جارحیت سے متعلق بیان بھارتی ریاستی اداروں میں انتہا پسندی کے نظریے کی تازہ عکاسی ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پار فوجی کارروائی کے بیانات بیان بازی ہے، ایسے معمول کی ہرزہ سرائی ہیں، وہ اپنے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے بیانات دے رہے ہیں، بیان بھارت کے اندرونی انتشار و حالات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، بھارت 27 فروری 2019 کو ہمارے جواب کا مزہ چکھ چکا ہے، اسے آئندہ 27 فروری سے بھی زیادہ سخت جواب ملے گا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ذہنیت اورعلاقائی امن کے خطرے سے باخبر ہیں، دنیا کو بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کانوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ نئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج کی آذاد کشمیر کے حوالے سے گیدڑ بھبکیاں سامنے آئی تھی، جس میں بھارتی آرمی چیف نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر لینے کے لیے فوج کارروائی کرے گی، کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور پارلیمنٹ میں پہلے سے قرارداد موجود ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.