• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی

webmaster by webmaster
جنوری 9, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی

نئی دہلی۔ یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی،امریکا سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سفیروں کو آج مقبوضہ کشمیر کے دورے کی دعوت دی گئی تھی،یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکا سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔آسٹریلیااورکئی خلیجی ممالک کے سفیروں نے بھی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکی،یورپی سفیروں نے مقبوضہ کشمیرکے دورہ کے دوران مرضی کے لوگوں سے ملنے کا مطالبہ کردیا۔

Post Views: 14
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

اکاونٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکاء کا دورہ لیہ

Next Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 4 ) … انجم صحرائی

Next Post
عرب امارات کے دروازے پر   (قسط  4 ) … انجم صحرائی

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 4 ) ... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
نئی دہلی۔ یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی،امریکا سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سفیروں کو آج مقبوضہ کشمیر کے دورے کی دعوت دی گئی تھی،یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکا سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔آسٹریلیااورکئی خلیجی ممالک کے سفیروں نے بھی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکی،یورپی سفیروں نے مقبوضہ کشمیرکے دورہ کے دوران مرضی کے لوگوں سے ملنے کا مطالبہ کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.