• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اپنے ضلع میں تعلیم کا برا حال

webmaster by webmaster
جنوری 7, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے اپنے ضلع میں تعلیم کا برا حال

لاہور ۔ تونسہ شریف اور کوہ سلیمان میں 60 فیصد سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ جبکہ لیٹ انرولمنٹ پر پرائمری سکولوں میں بڑے بچے زیرتعلیم ہیں۔ پرائمری سکولوں میں کمروں کی کمی کی وجہ سے اضافی کلاس رومز بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل یہی منصوبہ سابق دور حکومت میں شروع کیا جانا تھا۔ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث سابق حکومت کا منظور شدہ ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا جا سکا تھا۔ یہ منصوبہ تین سال میں مکمل کیا جانا تھا۔

موجودہ حکومت کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اضافی کمروں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کرے گی۔ پرووینشنل بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 1400 سے زائد کمرے۔تعمیر کئے جائیں گے۔ اضافی کمروں کی تعمیر پر2 ارب 10 کروڑ 10 لاکھ کی لاگت آئے گی جبکہ پرائمری سکولوں کے لئے اضافی کمرے ضلع تونسہ شریف اور کوہ سلیمان میں تعمیر کئے جائینگے۔ کمروں کی تعمیر کا مقصد سکولوں سے باہر بچوں کو پرائمری سکولوں میں لانا ہے۔

Post Views: 49
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان ایئر فورس کا طیارہ میانوالی میں گر کر تباہ

Next Post

لیہ ۔ سکولوں کی بندش ،خلاف ورزی کے مرتکب چھ سکولوں پر تین لاکھ روپے جرمانہ

Next Post
لیہ ۔ سکولوں کی بندش ،خلاف ورزی کے مرتکب چھ سکولوں پر تین لاکھ روپے جرمانہ

لیہ ۔ سکولوں کی بندش ،خلاف ورزی کے مرتکب چھ سکولوں پر تین لاکھ روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ تونسہ شریف اور کوہ سلیمان میں 60 فیصد سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ جبکہ لیٹ انرولمنٹ پر پرائمری سکولوں میں بڑے بچے زیرتعلیم ہیں۔ پرائمری سکولوں میں کمروں کی کمی کی وجہ سے اضافی کلاس رومز بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہی منصوبہ سابق دور حکومت میں شروع کیا جانا تھا۔ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث سابق حکومت کا منظور شدہ ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا جا سکا تھا۔ یہ منصوبہ تین سال میں مکمل کیا جانا تھا۔ موجودہ حکومت کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اضافی کمروں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کرے گی۔ پرووینشنل بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 1400 سے زائد کمرے۔تعمیر کئے جائیں گے۔ اضافی کمروں کی تعمیر پر2 ارب 10 کروڑ 10 لاکھ کی لاگت آئے گی جبکہ پرائمری سکولوں کے لئے اضافی کمرے ضلع تونسہ شریف اور کوہ سلیمان میں تعمیر کئے جائینگے۔ کمروں کی تعمیر کا مقصد سکولوں سے باہر بچوں کو پرائمری سکولوں میں لانا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.