لیہ {صبح پا کستان } معروف سیاسی و سماجی شخصیت سینئر قا نون دان ظفر اقبال مغل انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون
ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ مرحوم ایک انتہائی متحرک و فعال سماجی شخصیت تھے ، ظفر اقبال مغل تحریک انصاف کے بانی ارکان میں ہو تا تھا انہیں تحریک انصاف کے پہلے انتخابی ٹکٹ ہو لڈر کا اعزاز بھی حاصل تھا ۔ اس وقت مر حوم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر مجلس عا ملہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے ، مقامی سیاسی و سماجی شخصیات اور وکلاء برادری نے ظفر اقبال مغل ایڈ وو کیٹ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہو ءے مر حوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










