• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا 92واں جنم دن، لیہ میں بھی سالگرہ تقریب

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2020
in First Page, لاہور
0
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا 92واں جنم دن، لیہ میں بھی  سالگرہ تقریب

لا ہور ، لیہ {صبح پا کستان }پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور پاکستان کے مقبول ترین وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج 92واں جنم دن منایا جارہا ہے، لاہور اور لیہ سمیت مختلف شہروں میں سیمینار منعقد ہوئے اور کیک بھی کاٹے گئے.

لیہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سا لگرہ تقریب پیپلز پارٹی سیکٹریٹ میں منعقد ہو ءی ۔ تقریب کے مہمان خصو صی ڈویژنل چیءرمین پیپلز پارٹی ملک محمد رمضان بھلر تھے ، تقریب میں پارٹی کے ضلعی رہنماءوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی

پانچ جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں سر شاہ نواز بھٹو کے سیاسی گھرانے میں آنکھ کھولنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے وہ انقلابی اقدامات کیے جنہوں نے اُنہیں قائد عوام اور مقبول ترین لیڈر بنا دیا۔ برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے سیاسیات میں گریجویشن، آکسفورڈ سے اصول قانون میں ماسٹرز اور لندن سے بیرسٹری کا امتحان پاس کرنےوالے ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے وزیر خارجہ بھی رہے، صدرمملکت بھی اور وزیراعظم کے منصب پر بھی فائز ہوئے۔

سقوط ڈھاکہ کے بعد مغربی پاکستان میں اقتدار سنبھالا تو مزدور کو طاقتور بنانے کے لیے بھاری صنعتیں قومی تحویل میں لے کر جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ جمہوریت کے استحکام کےلیے 1973 کا آئین ذوالفقار بھٹو کی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے، خطے میں طاقت کےتوازن کو قائم رکھنے کےلیے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کےآغاز کا سہرا بھی بھٹو کے سر ہی جاتا ہے۔

ختم نبوت کا قانون ہو یا اسلامی اتحاد کےلیے سرتوڑ کوششیں، شملہ معاہدہ ہو یا اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ، ذوالفقار بھٹو اپنی مدبرانہ سیاست اور شعلہ بیانی سے تاریخ کا ایسا کردار بن کر ابھرے جو آج بھی زندہ ہے۔

پانچ جولائی 1977ء کو انتشار کی کیفیت کے باعث ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا۔ ستمبرمیں ذوالفقار بھٹو، نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے۔ 18 مارچ 1978ء کو ہائی کورٹ نے انھیں سزائے موت کا حکم سنایا اور 4 اپریل کو ملک کے وزیراعظم کو راولپنڈی جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔

Post Views: 22
Tags: lahore news
Previous Post

خطے کا امن خراب کرنے والے کسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، ترجمان پاک فوج خطے کا امن خراب کرنے والے کسی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، ترجمان پاک فوج

Next Post

لیہ ۔سینئر قا نون دان ظفر اقبال مغل انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

Next Post
لیہ ۔سینئر قا نون دان ظفر اقبال مغل انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

لیہ ۔سینئر قا نون دان ظفر اقبال مغل انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لا ہور ، لیہ {صبح پا کستان }پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور پاکستان کے مقبول ترین وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج 92واں جنم دن منایا جارہا ہے، لاہور اور لیہ سمیت مختلف شہروں میں سیمینار منعقد ہوئے اور کیک بھی کاٹے گئے. لیہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سا لگرہ تقریب پیپلز پارٹی سیکٹریٹ میں منعقد ہو ءی ۔ تقریب کے مہمان خصو صی ڈویژنل چیءرمین پیپلز پارٹی ملک محمد رمضان بھلر تھے ، تقریب میں پارٹی کے ضلعی رہنماءوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی پانچ جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں سر شاہ نواز بھٹو کے سیاسی گھرانے میں آنکھ کھولنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے وہ انقلابی اقدامات کیے جنہوں نے اُنہیں قائد عوام اور مقبول ترین لیڈر بنا دیا۔ برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے سیاسیات میں گریجویشن، آکسفورڈ سے اصول قانون میں ماسٹرز اور لندن سے بیرسٹری کا امتحان پاس کرنےوالے ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے وزیر خارجہ بھی رہے، صدرمملکت بھی اور وزیراعظم کے منصب پر بھی فائز ہوئے۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد مغربی پاکستان میں اقتدار سنبھالا تو مزدور کو طاقتور بنانے کے لیے بھاری صنعتیں قومی تحویل میں لے کر جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔ جمہوریت کے استحکام کےلیے 1973 کا آئین ذوالفقار بھٹو کی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے، خطے میں طاقت کےتوازن کو قائم رکھنے کےلیے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کےآغاز کا سہرا بھی بھٹو کے سر ہی جاتا ہے۔ ختم نبوت کا قانون ہو یا اسلامی اتحاد کےلیے سرتوڑ کوششیں، شملہ معاہدہ ہو یا اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ، ذوالفقار بھٹو اپنی مدبرانہ سیاست اور شعلہ بیانی سے تاریخ کا ایسا کردار بن کر ابھرے جو آج بھی زندہ ہے۔ پانچ جولائی 1977ء کو انتشار کی کیفیت کے باعث ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا۔ ستمبرمیں ذوالفقار بھٹو، نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے۔ 18 مارچ 1978ء کو ہائی کورٹ نے انھیں سزائے موت کا حکم سنایا اور 4 اپریل کو ملک کے وزیراعظم کو راولپنڈی جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.